کھانوں میں ہری مرچیں کیوں ڈالی جاتی ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

کھانوں میں ہری مرچیں کیوں ڈالی جاتی ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

کھانوں میں ہری مرچیں کیوں ڈالی جاتی ہیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

ایشیا کے کھانوں میں مرچ مسالے اور جڑی بوٹیوں کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے، طبی طور پر یہ قدرتی مسالےصحت بخش بھی ہیں، انہی مسالوں میں سے ایک ہرہ مسالہ ہری مرچ کے بے شمار فوائد ہیں۔

ماہرین غذائیت کے مطابق ہری مرچ صحت کے لیے بہترین اور اینٹی آکسیڈنت خصوصیات کی حامل ہے ، غذائیت سے بھر پور ہری مرچ میں مالٹے کے مقابلے میں 6 گنا زیادہ وٹامن سی کے ساتھ وٹامن اے، بی 2، بی 6 ، نیاسن اور فولک ایسڈ پایا جاتا ہے جو کہ انسانی جسم کے لیے ناگزیر ہیں ۔اس میں کیپسیسن کیمیکل کمپاؤنڈ کی بھر پور مقدار پائی جاتی ہے جس کے سبب اس کا ذائقہ ترش محسوس ہوتا ہے ، ماہر غذائیت کا کہنا ہے کہ صحت مند اور وزن میں کمی لانے کے لیے ہری مرچ کو اپنی روزانہ کی غذا کا حصہ بنانا چاہئے، اسے تل کر کا یا سلاد کے...

وٹامن سی، ای او ر اینٹی آکسیڈنٹ جز کی موجودگی کے باعث ہری مرچ کے استعمال سے جلد صاف شفاف چمکدار ہو جاتی ہے ۔ اس میںپانی کی زائد مقدار اور زیرو کیلوری کے باعث وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے یہ ایک بہترین آپشن ہے ۔روزاہ کی بنیاد پر اس کے استعما ل سے کولیسٹرول لیول اور انسولین کی مقدار قدرتی طور پر متوازن رہتی ہے ۔ہری مرچ آئرن سے بھرپور ہے ، آئرن کی کمی کے شکار لوگوں کے لیے بہترینہے ۔

اس میں وٹامن K کی موجودگی کے باعث آسٹیوپروسیس میں آرام اور خون کو گاڑھا ہونے میں مدد ملتی ہے جس کے باعث چوٹ لگنے کی صورت میں زیادہ خون بہہ جانے سے بچت ہو جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہآرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہآرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمجیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمجیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم sherryrehman pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

بھارت میں ہر 15 منٹ میں ایک خاتون زیادتی کا شکاربھارت میں ہر 15 منٹ میں ایک خاتون زیادتی کا شکارحیدرآباد:نیشنل کرائم ریکارڈز بیورونےانکشاف کیابھارت میں ہر15منٹ میں ایک خاتون کاریپ کیاجاتاہےجبکہ خواتین پرتشددسمیت دیگرصنفی تفریق کےواقعات میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:03