پاکستان: کیا کھیلوں کے انتظامی معاملات سنبھالنا بھی مسلح افواج ہی کی ذمہ داری ہے؟
جنرل پرویز مشرف نے اقتدار میں آنے کے بعد منگلا کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل توقیر ضیا کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین مقرر کیا تھاپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے الحاق شدہ قومی فیڈریشنز کی تعداد 34 ہے۔ ان 34 میں سے 11 ایسی فیڈریشنز ایسی ہیں جن کے صدور سویلین نہیں ہیں۔
وہ کہتے ہیں کہ انھیں چند دوسرے کھیلوں کی فیڈریشنز کا صدر بننے کی پیشکش بھی ہوئی لیکن انھوں نے ایتھلیٹکس کا انتخاب اس لیے کیا کیونکہ وہ خود ایتھلیٹ رہے ہیں۔اکرم ساہی کا کہنا ہے کہ ایسے فوجی افسران یا بیورو کریٹس جنھیں کھیلوں کا شوق ہے انھیں فیڈریشنز میں ضرور آنا چاہیے تاکہ وہ کھیلوں کو فروغ دے سکیں۔ کئی فیڈریشنز کے کرتا دھرتا سویلین افراد ہیں، کسی بھی کھیل کی قومی فیڈریشن کا صدر ایک طریقہ کار کے تحت منتخب ہو کر آتا ہے جو کہ سویلین بھی ہو سکتا ہے اور غیر سویلین بھی۔
ایئرمارشل نور خان کو بلاشبہ بابائے سپورٹس کہا جا سکتا ہے جنھوں نے سکواش اور ہاکی میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ کی پاکستان آمد، گھر کو پھولوں سے سجادیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »
امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »
یاسر، بابر پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش میںایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں نصف سنچری بنانے والے بابر اعظم اور یاسر شاہ پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات: PakvsAus
مزید پڑھ »
حسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبال
مزید پڑھ »