وزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدی Pakistan PMImranKhan CMPunjab UsmanBuzdar Smog Pollution Lahore Punjab PTIGovernment ImranKhanPTI PTIofficial UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK metoffice zartajgulwazir Weather
۔لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ کی 250بسوں کو ہائبرڈ یا الیکٹرک پر لے جانے کا منصوبہ ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل پر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر پابندی ہو گی۔لاہور میں 60ہزار کینال پر جنگلات لگائے جائیں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے لاہور میں اسموگ اور فضائی آلودگی کے معاملہ پر وزیر اعظم کے تحفظات کے بعد حکومت پنجاب کی جانب سے سفارشات بھجوائی تھیں جنہیں وزیر اعظم عمران خان نے منظور کر لیا ہے اور اس حوالہ سے اصولی منظور ی دے گئی ہے۔ لاہور...
پبلک ٹرانسپورٹ کی 250بسوں کو ہائبرڈ یا الیکٹرک پر لے جانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے اور آئندہ جو بھی نئی ٹرانسپورٹ خریدی جائے گی یا تو وہ ہائبرڈ ہو گی یا سی این جی پر چلیں گی یا پھر بجلی کے ذریعہ چلیں گی۔یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ پیٹرول اور ڈیزل پر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر پابندی ہو گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو صاف ستھرا ماحول دیں گے اور آلودگی کے خاتمہ کے لئے حکومت پنجاب تمام اقدامات پر عملدرآمد کو یقینی بنائے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
وزیر اعظم اپوزیشن کے ساتھ بات کرنے کو تیار نہیں، خواجہ آصف نے حکومت کے ساتھ چیف الیکشن کمشنر تقرری کے معاملے پر ڈیڈلاک کی وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ حکومت کے ساتھ
مزید پڑھ »