وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov

نمٹنے، پانی اور نکاسی آب، تعلیم اور ماحولیاتی تبدیلی کے شعبوں میں غیرسرکاری تنظیم اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈکے چیف ایگزیکٹوNASER HAGHAMED سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے انہیں معاشرے کے تمام طبقات کی بلاامتیازپائیدار ترقی کے بارے میں اپنے ویژن سے آگاہ کیا۔انہوں نے

غیرسرکاری تنظیم آئی آر ڈبلیو کوحکومت کے احساس پروگرام میں شراکت داری کی دعوت دی۔اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈکے چیف ایگزیکٹوافسرنے وزیراعظم کے ویژن کوسراہا اور یقین دلایاکہ آئی آرڈبلیو حکومت کے مشورے اورترجیحات کی روشنی میں اپنے منصوبوں کے ذریعے پاکستان اوراس کے عوام سے تعاون جاری رکھے گی۔اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈسب سے بڑی غیرسرکاری اسلامی تنظیم ہے جوانیس سوبانوے سے پاکستان میں کام کررہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »

سماجی کارکنوں عمار جان اور کامل خان کی ضمانتیںسماجی کارکنوں عمار جان اور کامل خان کی ضمانتیںلاہور کی دو مقامی عدالتوں نے جمعے کو سٹوڈنٹ مارچ میں شرکت کرنے والے دو سماجی کارکنوں کو قبل از گرفتاری ضمانت دینے کے علاوہ زیر حراست طالبعلم رہنما عالمگیر وزیر کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کی بجائے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی جگہ لینے کے خواہشمند اگلے 4 برس انتظار کریں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی جگہ لینے کے خواہشمند اگلے 4 برس انتظار کریں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsعثمان بزدار کی جگہ لینے کے خواہشمند اگلے 4 برس انتظار کریں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:28:20