سماجی کارکنوں عمار جان اور کامل خان کی ضمانتیں

پاکستان خبریں خبریں

سماجی کارکنوں عمار جان اور کامل خان کی ضمانتیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

طلبا احتجاج میں شریک سماجی کارکنوں عمار جان اور کامل خان کی عبوری ضمانت منظور

جمعے کو لاہور سمیت پاکستان بھر میں سینکڑوں طلبا نے اپنے حقوق کا مطالبہ کرتے ہوئے مارچ کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا تھا۔ طلبا مارچ کے بعد پولیس نے کچھ سماجی کارکنوں سمیت 300 نامعلوم طلبا کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

اطلاعات کے مطابق مظاہرے کی قیادت کرنے والے ایک طالبعلم عالمیگر وزیر خان کو مبینہ طور پر پنجاب یونیورسٹی سے اٹھا لیا گیا تھا۔ عالمگیر وزیر سابق فاٹا کے علاقے سے ایم این اے علی وزیر کے بھتیجے ہیں۔ طلبا کے احتجاج کے ایک روز بعد وزیر اعظم عمران خان نے عندیہ دیا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت طلبا یونینز کی بحالی کی غرض سے بین الاقوامی تعلیمی اداروں میں رائج بہترین نظام سے استفادہ کرتے ہوئے جامع اور قابل عمل ضابطہ اخلاق ترتیب دے گی۔

گذشتہ روز انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ طلبا کے پرامن مظاہروں پر کیا جانے والا کریک ڈاؤن بند کریں، مبینہ طور پر زیر حراست طالبعلم عالمگیر خان کو رہا کریں اور صوبائی دارالحکومت لاہور میں سٹوڈنٹ رہنماؤں اور سماجی کارکنان کے خلاف درج کیا گیا مقدمہ ختم کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوی کی زیادہ آمدنی شوہر کی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے، تحقیق - Health - Dawn Newsبیوی کی زیادہ آمدنی شوہر کی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے، تحقیق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبپاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »

ڈیفنس: ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیاڈیفنس: ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیاڈیفنس: ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی ڈیفنس:کار سوار ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیاکراچی ڈیفنس:کار سوار ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیاکراچی ڈیفنس:کار سوار ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیا Pakistan KarachiDefence Car Criminals Firing Girl Kidnapped sindhpolicedmc
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:01