شوہروں اور بیوی کے درمیان یہ مسئلہ طلاق کی جانب بھی لے جاسکتا ہے Marriage Family DawnNews
ملازمت پیشہ خواتین کی آمدنی ان کے شوہروں میں ذہنی تناﺅ بڑھنے یا کمی لانے میں بھی کردار ادا کرتی ہے۔باتھ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اگر بیوی کی آمدنی شوہر سے زیادہ ہو تو مرد کو ذہنی تناﺅ یا دیگر نفسیاتی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔
اس تحقیق کے دوران 6 ہزار جوڑوں کا جائزہ 15 سال تک لیا گیا اور معلوم ہوا کہ شوہر اس وقت ذہنی طور پر زیادہ بے چینی یا تشویش کا شکار ہوتے ہیں، جب وہ اپنے گھر کے واحد کفیل ہوتے ہیں یا یوں کہہ لیں ان کے کندھوں پر سارا بوجھ ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیوی گھر کی آمدنی کے 40 فیصد کے برابر کمانا شوہروں کو ذہنی طور پر پرسکون رکھتا ہے، مگر اس کے بعد شریک حیات کی آمدنی میں اضافہ شوہر کے ذہنی تناﺅ کی سطح کو بھی بڑھانے لگتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »
انڈیا کی مشرقِ وسطیٰ سے بڑھتی قربتوں کی وجہ کیا؟انڈیا دو طرفہ تجارت میں سعودی عرب کا چوتھا بڑا شریک ہے اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے انڈیا میں کم از کم 70 ارب ڈالر کی لاگت سے ایک تیل ریفائنری لگانے کے منصوبے کا اعلان بھی کیا ہے۔
مزید پڑھ »