عثمان بزدار کی جگہ لینے کے خواہشمند اگلے 4 برس انتظار کریں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

عثمان بزدار کی جگہ لینے کے خواہشمند اگلے 4 برس انتظار کریں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

وزیراعظم نے کہا اجلاس میں بیٹھا ہر شخص وزیراعلیٰ بننا چاہتا ہے مگر وہ عثمان بزدار کے ساتھ کھڑیں رہیں گے، ذرائع مزید پڑھیں PMImranKhan Punjab Lahore DawnNews

ثمان بزدار محل نما گھروں میں نہیں رہ رہے نہ ہی اپنی ذاتی سیکیورٹی پر 80 کروڑ روپے سالانہ خرچ کررہے ہیں — فوٹو: اے پی پی

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے کہا کہ ’ عثمان بزدار کی جگہ لینے کے خواہشمند افراد کو اگلے 4 برس انتظار کرنا چاہیے‘۔انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار محل نما گھروں میں نہیں رہ رہے نہ ہی اپنی ذاتی سیکیورٹی پر 80 کروڑ روپے سالانہ خرچ کررہے ہیں۔ صوبائی اسمبلی کے وزرا، سینئر حکومتی اور پولیس عہدیداران سے ملاقاتوں اور ایک پریس کانفرنس میں وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ 15 ماہ کے دوران ان کی حکومت نے ’ مافیا‘ سے جنگ کی۔علاوہ ازیں دیگر اجلاسوں میں وزیراعظم نے آلودگی فیصلوں کا خاکہ پیش کیا اور بیوروکریٹس کو یقین دہانی کروائی کہ ان کی عہدے کی مدت کو تحفظ دی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا عثمان بزدار کو اچھے کاموں کی تشہیر کا مشورہ - Pakistan - Dawn Newsعمران خان کا عثمان بزدار کو اچھے کاموں کی تشہیر کا مشورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقاتملاقات میں مختلف امور زیر غور آئے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

ہماری حکومت نے گنے اور گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ کر کے کاشتکار کے حقوق کا تحفظ کیاہے:عثمان بزدارہماری حکومت نے گنے اور گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ کر کے کاشتکار کے حقوق کا تحفظ کیاہے:عثمان بزدارہماری حکومت نے گنے اور گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ کر کے کاشتکار کے حقوق کا تحفظ کیاہے:عثمان بزدار UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official Business Farmers Sugarcane Wheat
مزید پڑھ »

دو انتہائی اعلیٰ عہدیداران کی باہمی مشاورت، چیف سیکرٹری،آئی جی کی باہمی مشاورت،تقررو تبادلوں میں بزدار نے بھی مداخلت نہ کی لیکن پھر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس کیوں لینا پڑگیا؟دو انتہائی اعلیٰ عہدیداران کی باہمی مشاورت، چیف سیکرٹری،آئی جی کی باہمی مشاورت،تقررو تبادلوں میں بزدار نے بھی مداخلت نہ کی لیکن پھر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس کیوں لینا پڑگیا؟لاہور(محسن گورایہ)تحریک انصاف کی پنجاب حکومت میں پہلی بار گزشتہ روز بیوروکریسی کے تقرر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:01