دو انتہائی اعلیٰ عہدیداران کی باہمی مشاورت، چیف سیکرٹری،آئی جی کی باہمی مشاورت،تقررو تبادلوں میں بزدار نے بھی مداخلت نہ کی لیکن پھر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس کیوں لینا پڑگیا؟

پاکستان خبریں خبریں

دو انتہائی اعلیٰ عہدیداران کی باہمی مشاورت، چیف سیکرٹری،آئی جی کی باہمی مشاورت،تقررو تبادلوں میں بزدار نے بھی مداخلت نہ کی لیکن پھر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس کیوں لینا پڑگیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور(محسن گورایہ)تحریک انصاف کی پنجاب حکومت میں پہلی بار گزشتہ روز بیوروکریسی کے تقرر

تبادلوں میں میرٹ کے مطابق محنتی،ایماندار اور کام کرنے والے افسران لگائے گئے ہیں۔سیاسی اور سفارشی بنیادوں پر لگنے والے تمام جبکہ کرپشن کے الزامات والے چند افسران کو نہ صرف تبدیل کر دیا گیا ہے بلکہ انکو پنجاب سے نکال ہی دیا گیا۔سیاسی بنیادوں پرگزشتہ عرصہ میں تعینات ہونے والے ایسے اعلیٰ افسران کو بھی فارغ کر دیا گیا ہے جو وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے قریبی سمجھے جاتے تھے یاان کے علاقے میں تعینات تھے۔وزیر اعلیٰ کے ماموں ہونے کے دعویدار ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب سردار اعجاز جعفر،وزیر اعلیٰ کے پرنسپل...

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی ان تقرر تبادلوں میں مداخلت نہیں کی۔ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں بیوروکریسی کے ان حالات کا خود نوٹس لیا تھا۔وہ آج ہفتہ کو خود بھی لاہور آ رہے ہیں جہاں وہ پنجاب میں سول اور پولیس کے اعلیٰ افسروں سے ملاقات اور خطاب بھی کریں گے۔ گزشتہ روز پنجاب میں سول اور پولیس کے بڑے پیمانے پر ہونیوالے ان تبادلوں کے سلسلے میں ملک کی خفیہ ایجنسیوں سے بھی رپورٹس لی گئی تھیں جنکی روشنی میں معلوم ہوا کہ گزشتہ عرصے میں،تعینات ہونیوالے اکثر افسران بعض لوگوں کو پیسے دیکراپنی مرضی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقیوفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقی14افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمجیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمہائی کورٹ نے جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے پیش نظر انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںامریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:21:55