عمران خان کا عثمان بزدار کو اچھے کاموں کی تشہیر کا مشورہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کا عثمان بزدار کو اچھے کاموں کی تشہیر کا مشورہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

ہم نے پہلے معیشت کو مستحکم کیا اور اب اس میں بہتری آرہی ہے DawnNews pti pakistan

عمران خان نے کہا کہ معاہدے سے زرعی شعبے کو فائدہ پہنچے گا اور ملکی معیشت بہتر ہوگی—فائل فوٹو: رائٹرزلاہور میں کسانوں کو زرعی قرضوں کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعلی پنجاب کو مخاطب کرکے کہا کہ 'میں آپ کو اچھے اقدامات اٹھانے پر داد دیتا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان کے بارے میں کسی کو معلوم نہیں ہوتا، اس لیے اپنے کاموں کی تھوڑی تشہیر کردیا کریں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اقدامات مستقبل میں نوجوانوں کے لیے خوش آئند ثابت ہوں...

عمران خان نے کہا کہ ہمارے ملک میں اسمال اور میڈیم سطح کی صنعتوں کو بھی قرضہ لینے میں شدید مشکلات کا سامنا ہوتا ہے لیکن زرعی قرضوں کی فراہمی پہلا مرحلہ ہے اور اس ضمن میں مزید پیش رفت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ احساس پروگرام کے ذریعے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اداروں بشمول بینکوں کو ایک نظام کے تحت لائیں گے اور اس کے بعد جمع ہونے والی رقم کو ملک کے تمام ضرورت مند افراد کو فراہم کی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارا 95 فیصد کسان 12 ایکڑ سے کم اراضی کا مالک ہے جسے سب سے زیادہ قرضے کی ضرورت پڑتی ہے۔انہوں نے کہا ہم نے حکومت کے پہلے سال 10 ارب ڈالر کے قرضے کی قسط واپس کی جس کی وجہ سے روپے کی قدر پر دباؤ آیا تھا اور ہمارے پاس زرمبادلہ نہیں تھا کہ روپے کی قدر کو مستحکم کرسکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نےپارلیمانی پارٹی کا طلب کردہ اِجلاس اچانک ملتوی کردیاوزیراعظم عمران خان نےپارلیمانی پارٹی کا طلب کردہ اِجلاس اچانک ملتوی کردیااسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے  پارلیمانی  پارٹی کا طلب کردہ اجلاس
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کر لیاوزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کر لیا
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے : وزیراعظم عمران خانسپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے : وزیراعظم عمران خانسپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے : وزیراعظم عمران خان SupremeCourtOfPakistan Decision FederalGovernment Parliament Democracy Success PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ArmyChiefExtension
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی فتح ہے، وزیراعظم عمران خانسپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی فتح ہے، وزیراعظم عمران خانسپریم کورٹ کے فیصلے سے کسے مایوسی ہوئی؟ وزیراعظم نے بتادیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan ImranKhan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:17:58