وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 11 دسمبر کو طلب کر لیا۔ دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، 3 سال بعد مردم شماری کے حتمی نتائج کا نوٹیفکی

شن جاری کرنے کی منظوری دی جائے گی۔ مردم شماری 2017 میں کی گئی تھی۔

ایجنڈے میں مشترکہ مفادات کونسل 2 اجلاسوں کے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لے گی، بلوچستان اور پنجاب فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی غیر قانونی کٹوتیوں کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ اجلاس کے دوران صحت، بہبود آبادی کے مختلف منصوبوں کی فنڈنگ کا معاملہ زیر غور آئے گا، ای او بی آئی ملازمین کی صوبوں کو منتقلی کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہے۔

این سی ایچ ڈی، بنیادی کمیونٹی سکولوں کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا، ایجنڈا 18 ویں ترمیم کے بعد اعلیٰ تعلیم سے متعلق معاملات پر غور کیا جائے گا، ایجنڈا سی سی آئی کی سال 2016۔17 کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت مقررکرنے سے متعلق اجلاسوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت مقررکرنے سے متعلق اجلاساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائعوزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائعوزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائع Islamabad PMImranKhan COAS BajwaExtention IM Extension_Army_Chief ISPR OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خانملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام ادارےایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں، ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نےپارلیمانی پارٹی کا طلب کردہ اِجلاس اچانک ملتوی کردیاوزیراعظم عمران خان نےپارلیمانی پارٹی کا طلب کردہ اِجلاس اچانک ملتوی کردیااسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے  پارلیمانی  پارٹی کا طلب کردہ اجلاس
مزید پڑھ »

ملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خانملکی اداروں کے درمیان کبھی تصادم نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خانعمران خان کا اداروں کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:45