سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی فتح ہے، وزیراعظم عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی فتح ہے، وزیراعظم عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

سپریم کورٹ کے فیصلے سے کسے مایوسی ہوئی؟ وزیراعظم نے بتادیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan ImranKhan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے، عدالت اور قانون کی رہنمائی میں آئندہ کے لیے قانون سازی ہو گی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مافیا کو مایوسی ہوئی، ملکی اداروں میں تصادم چاہنے والوں کو بھی شکست ہوئی ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے۔ عدالت نے آئندہ کے لیے بھی رہنمائی کی۔ پہلے اس طرح کے سوالات کبھی سامنے نہیں آئے۔ عدالت اورقانون کی رہنمائی میں آئندہ کے لیے قانون سازی ہو گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کا فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کا فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn Newsسپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کا فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ مدبرانہ، قومی بحران ٹل گیاسپریم کورٹ کا فیصلہ مدبرانہ، قومی بحران ٹل گیا
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے ، معاون خصوصی اطلاعاتسپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے ، معاون خصوصی اطلاعاتسپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے ، معاون خصوصی اطلاعات SupremeCourt FirdousAshiqAwan PMImranKhan FaroghNaseem pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی فتح ہے، وزیراعظمسپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی فتح ہے، وزیراعظمسپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی فتح ہے، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے : وزیراعظم عمران خانسپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے : وزیراعظم عمران خانسپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے : وزیراعظم عمران خان SupremeCourtOfPakistan Decision FederalGovernment Parliament Democracy Success PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ArmyChiefExtension
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:31:49