سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی فتح ہے، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو وفاق ،پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح قرار دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا،جس سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ایک مافیا کو مایوسی ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ عدالت نے جس طرح کے سوالا ت اٹھائے، یہ اس سے پہلے سامنے نہیں آئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی سیاسی ،معاشی اور سیکیورٹی صورتحال اور آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر بھی گفتگو ہوئی ۔
وزیراعظم کی قانونی ٹیم نے ترجمانوں کو فیصلے سے متعلق بریفنگ دی اور انہیں حکومتی بیانیے سے آگاہ کیا ۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے فیصلے پر مہر ثبت کی، ندیم افضل چناسلام آباد: (دنیا نیوز) آرمی چیف سے متعلق عدالتی فیصلے پر ترجمان وزیرعظم ندیم افضل چن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے اختیار کو تسلیم کیا اور ان کے فیصلے پر مہر ثبت کی ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کا فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کا فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا فیصلہ مدبرانہ، قومی بحران ٹل گیا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے ، معاون خصوصی اطلاعاتسپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے ، معاون خصوصی اطلاعات SupremeCourt FirdousAshiqAwan PMImranKhan FaroghNaseem pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »