سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کا فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کا فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 128 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 54%
  • Publisher: 51%

'چیف جسٹس نے کہا تھا کہ ایسے تو اسسٹنٹ کمشنر کی تعیناتی نہیں ہوتی جیسے آرمی چیف کی تعیناتی کی جارہی ہے، آج آرمی چیف کے ساتھ یہ ہو رہا تو کل صدر اور وزیراعظم کے ساتھ ہوگا' DawnNews armychief pakistan PMImranKhan

عدالت عظمیٰ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کیس کی سماعت کر رہی ہے—فائل فوٹو: آئی ایس پی آر

حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل انور منصور خان دلائل دے رہے ہیں جبکہ سابق وزیرقانون فروغ نسیم بھی عدالت میں موجود ہیں جبکہ پاکستان بار کونسل کی جانب سے فروغ نسیم کا بار کونسل کا لائسنس بحال کر دیا، جس کے بعد اب وہ آرمی چیف کا کیس لڑ سکیں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ سوال یہ بھی ہے اگر ریٹائر نہیں ہوتے تو پینشن بھی نہیں ہوتی، جائزہ لیں گے کہ جنرل کیانی کی توسیع کن بنیادوں پر ہوئی تھی، جس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ اس معاملے پر عدالت کی معاونت کرنا چاہتا ہوں اس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آپ یہ دستاویزات لے آئیں پھر آپ کو تسلی سے سن لیں گے۔اس موقع پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سمری میں تو عدالتی کارروائی کا بھی ذکر کیا گیا ہے، آپ بوجھ خود اٹھائیں ہمارے کندھے کیوں استعمال کرتے ہیں، اپنا کام خود کریں، ہمیں درمیان میں کیوں لاتے...

اسی دوران جسٹس منصور نے نکتہ اٹھایا کہ 3 سال کی مدت کا ذکر تو قانون میں کہیں نہیں ہے، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ سمری میں آرمی چیف کی تنخواہ کا ذکر ہے نہ مراعات کا تذکرہ ہے۔ اسی دوران جسٹس منصور نے کہا کہ اٹارنی جنرل نے بھی کل پہلی بار آرمی قوانین پڑھیں ہوں گے، آپ تجویز کریں آرمی قوانین کو کیسے درست کریں۔

اس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ آرمی ایکٹ کابینہ کے سامنے رکھ کر ضروری تبدیلیاں کریں گے،جس پر جسٹس مظہر عالم نے ریمارکس دیے کہ یہ بھی طے کرلیا جائے کہ آئندہ توسیع ہوگی یا نئی تعیناتی۔ اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ لگتا ہے تعیناتی کے وقت حکومت نے آرٹیکل 243 میں پڑھتے ہوئے اس میں اضافہ کر دیا، آرمی چیف کو توسیع دینا آئینی روایت نہیں، گزشتہ 3 آرمی چیف میں سے ایک کو توسیع ملی دوسرے کو نہیں، اب تیسرے آرمی چیف کو توسیع ملنے جا رہی ہے۔

اس موقع پر انور منصور نے عدالت کو یہ بھی بتایا کہ فروغ نسیم کا بھی مسئلہ حل ہو گیا ہے، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت کی مداخلت سے مسئلے حل ہو جائیں گے، ہمارے پاس ریاض راہی آئے ہم نے جانے نہیں دیا، لوگ کہتے ہیں عدالت خود نوٹس لے، ہمیں جانا نہ پڑے، عدالت کے دروازے کھلے ہیں کوئی آئے تو سہی۔اس کو چیف جسٹس نے دیکھا اور کہا کہ کہیں نہیں لکھا جنرل پرویز کیانی کو توسیع کس نے دی تھی،جس قانون کے تحت توسیع دی گئی اس کا بھی حوالہ دیں، اتنے اہم عہدے کے لیے تو ابہام ہونا ہی نہیں...

گزشتہ روز عدالت میں طویل ترین سماعت کے دوران چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے منگل کو کابینہ اجلاس کے بعد آنے والے نوٹیفکیشن پر برہمی کا اظہار کیا تھا اور کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے 'دوبارہ تقرری' کی منظوری کے لیے سمری صدر مملکت کو بھیجی اور نئی تقرری آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت ہوتی ہے لیکن جو نوٹیفکیشن جاری ہوا وہ آرمی چیف کو مزید 3 سال کے لیے 'توسیع' دینے کا تھا۔

بعد ازاں عدالتی نشاندہی کو مدنظر رکھتے ہوئے گزشتہ شب جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے ایکآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹفیکیشن کب معطل ہوا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیااسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ سماعت میں
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطلسپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کاحکم معطل کر دیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کاحکم معطل کر دیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کاحکم معطل کر دیا COAS QamarJavedBajwa ArmyChief SupremeCourt CJP PTIGovernment PMImranKhan Notification PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ArifAlvi OfficialDGISPR peaceforchange Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:32:58