سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے ، معاون خصوصی اطلاعات

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے ، معاون خصوصی اطلاعات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے ، معاون خصوصی اطلاعات SupremeCourt FirdousAshiqAwan PMImranKhan FaroghNaseem pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial ImranKhanPTI

کہ بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف دائردرخواست پرسپریم کورٹ کافیصلہ جمہوریت کی کامیابی ہے اوراس سے اداروں کومضبوط بنانے میں مددملے گی۔اٹارنی جنرل انورمنصورخان، قانون اورانصاف کے سابق وزیرفروغ نسیم اور احتساب کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی مرزاشہزاداکبرکے ہمراہ صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس فیصلے سے قوانین میں موجودخامیاں ضروری قانون سازی کے ذریعے دور کرنے کاموقع...

انہوں نے کہاکہ بری فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کو کسی مخصوص شخصیت سے نہیں جوڑناچاہیے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ قانون اورانصاف کے سابق وزیرڈاکٹرفروغ نسیم کووفاقی کابینہ میں دوبارہ شامل کرناوزیراعظم کی صوابدیدہے۔ اٹارنی جنرل انورمنصورخان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فیصلے میں حکومت سے کہاگیاہے کہ بری فوج کے سربراہ کی سروس سے متعلق قواعدوضوابط کوپارلیمنٹ کے ایکٹ کے ذریعے واضح کیاجائے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان قانون اورآئین کی بالادستی پرپختہ یقین رکھتے ہیں۔

اٹارنی جنرل نے کہاکہ اس معاملے پرقانون سازی حکومت کے لئے اعزاز کی بات ہوگی تاکہ یہ مسئلہ ہمیشہ کے لئے حل ہوجائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاون خصوصی اطلاعات نے آرمی چیف سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کردیمعاون خصوصی اطلاعات نے آرمی چیف سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »

سعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت SaudiArabia SaudiCabinet Condemned Iran SaudiEmbassyUSA KingSalman
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:19