معاون خصوصی اطلاعات نے آرمی چیف سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کردی

پاکستان خبریں خبریں

معاون خصوصی اطلاعات نے آرمی چیف سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے

کہ کچھ چینل پر یہ کہا جارہاہے کہ آرمی چیف کی جومدت ہے وہ چھ ماہ بعد جب قانون بن جائے گا ، اس وقت سے شروع ہوگی لیکن ایسی بات نہیں ہے ۔سپریم کورٹ کافیصلہ آنے کے بعد میڈ یاسے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اس کیس کو کسی شخصیت کے ساتھ نہ جوڑاجائے ، عدالت نے جو لیت ولعل تھے ان کودرست کرنے کا موقع دیاہے ۔

معاون خصوصی اطلاعات کا کہنا تھا کہ آج جمہوریت کی جیت ہوئی ہے اور جو پاکستان کے باہر پاکستان کو عدم استحکام کاشکار کرنے کی امیدیں لگاکربیٹھے تھے ، ان کوناکامی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کچھ چینل پر یہ کہا جارہاہے کہ آرمی چیف کی جومدت ہے وہ چھ ماہ بعد جب قانون بن جائے گا ، اس وقت سے شروع ہوگی لیکن ایسی بات نہیں ہے چیف آف آرمی سٹاف کی مدت آج سے ہی شروع ہوگی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا اسٹریٹ کرائم سے متعلق خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ حکومت کا اسٹریٹ کرائم سے متعلق خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیاسنگین غداری کیس: خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیاسنگین غداری کیس کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس:خصوصی عدالت کاپرویزمشرف کو 5دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکمسنگین غداری کیس:خصوصی عدالت کاپرویزمشرف کو 5دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکمسنگین غداری کیس:خصوصی عدالت کاپرویزمشرف کو 5دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکم Pakistan PervaizMusharraf pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

خصوصی عدالت کا آئندہ سماعت سے سنگین غداری کیس روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہخصوصی عدالت کا آئندہ سماعت سے سنگین غداری کیس روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

آج ’مافیاز‘ کیلئے ’خصوصی مایوسی‘ کا دن ہے، وزیراعظمآج ’مافیاز‘ کیلئے ’خصوصی مایوسی‘ کا دن ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک میں عدم استحکام پھیلانے والوں کے لیے گہری مایوسی کا دن ہے SupremeCourtOfPakistan BajwaExtention
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:36:24