وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک میں عدم استحکام پھیلانے والوں کے لیے گہری مایوسی کا دن ہے SupremeCourtOfPakistan BajwaExtention
وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک میں عدم استحکام پھیلانے والوں کے لیے گہری مایوسی کا دن ہے۔
عمران خان نے کہا کہ یہ وہ مافیاز ہیں جنہوں نے پاکستان کا پیسہ لوٹ کر دوسرے ممالک منتقل کیا اور اب اپنی لوٹ مار کی رقم بچانے کیلئے ملک میں عدم استحکام پھیلانا چاہتے ہیں۔Today must be a great disappointment to those who expected the country to be destabilised by a clash of institutions.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاملک کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا 33vania کی رپورٹ
مزید پڑھ »
ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ پر غور، آج کا سب سے بڑا دعویٰ سامنے آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) عدالت عظمیٰ میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی میعاد
مزید پڑھ »
سپہ سالار کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت آج ہوگیعدالت کی جانب سے آرمی چیف کو باضابطہ طور پر فریق بناتے ہوئے جنرل قمر باجوہ، وزارتِ دفاع اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »