سپہ سالار کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت آج ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

سپہ سالار کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیس: سماعت آج ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

عدالت کی جانب سے آرمی چیف کو باضابطہ طور پر فریق بناتے ہوئے جنرل قمر باجوہ، وزارتِ دفاع اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں

سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹی فکیشن پر لیئے جانے والے خود نوٹس کی سماعت آج ہوگی۔

​چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی توسیع کے خلاف دائر درخواست گزار ریاض حنیف راہی کی درخواست پر سماعت کی۔ بینچ میں جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل اور جسٹس سید منصور علی شاہ بھی شامل ہیں۔ ۔گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں کہا تھا کہ عدالت کو بتایا گیا کہ علاقائی سیکیورٹی کی صورتِ حال کے پیش نظر آرمی چیف جو توسیع دی جا رہی ہے۔ علاقائی سیکیورٹی سے نمٹنا فوج کا بطور ادارہ کام ہے کسی ایک افسر کا نہیں۔ علاقائی سیکیورٹی کی وجہ مان لیں تو فوج کا ہر افسر دوبارہ تعیناتی چاہے گا۔عدالت نے قرار دیا کہ اٹارنی جنرل آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع یا نئی تعیناتی کا قانونی جواز فراہم نہیں کر سکے۔ کیس میں اٹھنے والے تمام نکات کا تفصیلی جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ سماعت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس: آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع متفقہ طور پر منظورکابینہ اجلاس: آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع متفقہ طور پر منظورکابینہ اجلاس: آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع متفقہ طور پر منظور تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطلسپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:36:18