داعش خراسان کےسیکڑوں جنگجوؤں نےہتھیارڈال دیے،زلمےخلیل زاد
امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغانستان زلمےخلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکا، افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں سے داعش خراسان پسپا ہوگئی اور سیکڑوں جنگجوؤں نےہتھیارڈال دیے ہیں۔
زلمےخلیل زاد نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ یوم تشکرپرداعش خراسان کےخلاف افغانستان میں بڑی پیشرفت ہوئی اور داعش خراسان کےسیکڑوں جنگجوؤں نےہتھیارڈال دیے ہیں۔ The recent campaign in Nangarhar is one example. Effective operations by US/Coalition & Afghan security forces, as well as the Taliban, led to ISIS-K losing territory & fighters. Hundreds surrendered. ISIS-K hasn’t been eliminated but this is real progress.
واضح رہے کہ داعش کا افغانستان میں ننگرہار مضبوط مرکز تھا جہاں امریکی افواج کے آپریشن سے اسے حال ہی میں شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے اور کئی علاقے خالی کردیے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زلمےخلیل زاد کا داعش کیخلاف افغان طالبان کی کوششوں کا اعترافواشنگٹن:امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد نےداعش کیخلاف افغان طالبان کی کوششوں کااعتراف کرتےہوئےکہا ننگرہارمیں داعش کے خلاف حالیہ مہم اس کی ایک مثال ہے۔
مزید پڑھ »
زلمےخلیل زاد کا داعش کیخلاف افغان طالبان کی کوششوں کا اعترافواشنگٹن:امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد نےداعش کیخلاف افغان طالبان کی کوششوں کااعتراف کرتےہوئےکہا ننگرہارمیں داعش کے خلاف حالیہ مہم اس کی ایک مثال ہے۔
مزید پڑھ »
دادو گیارہ سالہ بچی کا اندوہناک قتل، قبرکشائی اور طبی معائنے کاحکمدادو گیارہ سال کی بچی کو سنگسار کرکے دفنانے کے مقدمے میں عدالت نے دس روز کے اندر گل سما کی قبرکشائی اور میڈیکل ایگزامینیشن یقینی بنانے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »
پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمدگوادر: پاکستان کوسٹ گارڈز نے تربت اور ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
خاتون بالر نے بغیر رن دیئے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا - ایکسپریس اردوانجلی نے کوئی رن دیئے بغیر 13 گیندوں پر 6 وکٹیں حاصل کیں جس میں ایک ہیٹ ٹرک بھی شامل ہے
مزید پڑھ »
سیاحت کا ’سیاہ‘ پہلو - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »