مداح نے اداکاہ کی سالگرہ کے موقع پر مذکورہ مندر میں تقریب رکھی اور نادار بچوں کو کھانا کھلایا اور کیک بھی کاٹا
مداح نے اداکاہ کی سالگرہ کے موقع پر مذکورہ مندر میں تقریب رکھی اور نادار بچوں کو کھانا کھلایا اور کیک بھی کاٹابھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں بالی وڈ کے ایک مداح نے مشہور ادارکاہ اور ساؤتھ انڈین فلموں میں مہنگی ترین ادارکاؤں میں شمار ہونے والی سمانتھا کی 38 ویں سالگرہ پر ان کے ان کے نام کا مندر تعمیر کرلیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ادارکارہ سمانتھا کے مداح نے ان کے اعزاز میں مندر تعمیر کرلیا ہے اور 28 اپریل کو اداکارہ کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پرانہوں نے غریب بچوں کے لیے کھانے کا انتظام بھی کیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ تینالی سندیپ نامی مداح نے مندر کا نام بڑے فخر سے ‘دی ٹیمپل آف سمانتھا’ رکھ دیا ہے اور مندر میں ادارکارہ کے دو مجسمے بھی نصب کیے گئے ہیں، ایک کافی بڑا ہے اور دوسرا اس سے چھوٹا ہے اور دونوں مرکز میں رکھا گیا ہے۔ سمانتھا کی سالگرہ کے موقع پر ان سے منسوب مندر کو پھولوں اور اسٹریمرز سے سجایا گیا تھا اور بچوں کے ساتھ مداح نے کیک بھی کاٹا اور تقریب کی مناسبت سے ان کے لیے کھانے کا انتظام کیا گیا۔ بالی وڈ ادارہ کے مداح نے اس حوالے سے میڈیا کو بھی آگاہ کیا اور کہا کہ میرا نام تینالی سندیپ ہے اور میرا تعلق ریاست آندھرا پردیش میں بیپاٹلا کے علاقے الاپاڈو سے ہے اور میں سمانتھا کا مداح ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں گزشتہ 3 برس سے مسلسل ان کی سالگرہ مناتا ہوں اور اس کے بعد اس مندر کو ان کے نام کردیا ہے، ہر سال میں یقینی بناتا ہوں کہ میں نادار بچوں کو کھانا کھلاؤں اور سالگرہ پر کیک کاٹوں۔بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کی اداکاری آخری مرتبہ 2024 میی پرائم ویڈیو سیریز سیٹیڈل؛ ہنی بنی میں ورون دھون کے ساتھ نظر آئی تھی جبکہ ان کے ساتھ ایک اور سیریز میں بھی نظر آئیں گی۔ رپورٹ کے مطابق سمانتھا راج اینڈ دی کے کی نیٹ فلیکس سیریز راکٹ براہمند؛ دی بلڈی کنگڈم میں بھی نظر آئیں گی۔Apr 27, 2025 02:00 PMفلم لگان کے بارے میں امیتابھ بچن نے کس بات سے خبردار کیا تھاہانیہ عامر بھارتی انتہا پسندی کی زد میں آگئیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
مداح نے اداکاہ کی سالگرہ کے موقع پر مذکورہ مندر میں تقریب رکھی اور نادار بچوں کو کھانا کھلایا اور کیک بھی کاٹابھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں بالی وڈ کے ایک مداح نے مشہور ادارکاہ اور ساؤتھ انڈین فلموں میں مہنگی ترین ادارکاؤں میں شمار ہونے والی سمانتھا کی 38 ویں سالگرہ پر ان کے ان کے نام کا مندر تعمیر کرلیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ادارکارہ سمانتھا کے مداح نے ان کے اعزاز میں مندر تعمیر کرلیا ہے اور 28 اپریل کو اداکارہ کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پرانہوں نے غریب بچوں کے لیے کھانے کا انتظام بھی کیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ تینالی سندیپ نامی مداح نے مندر کا نام بڑے فخر سے ‘دی ٹیمپل آف سمانتھا’ رکھ دیا ہے اور مندر میں ادارکارہ کے دو مجسمے بھی نصب کیے گئے ہیں، ایک کافی بڑا ہے اور دوسرا اس سے چھوٹا ہے اور دونوں مرکز میں رکھا گیا ہے۔ سمانتھا کی سالگرہ کے موقع پر ان سے منسوب مندر کو پھولوں اور اسٹریمرز سے سجایا گیا تھا اور بچوں کے ساتھ مداح نے کیک بھی کاٹا اور تقریب کی مناسبت سے ان کے لیے کھانے کا انتظام کیا گیا۔ بالی وڈ ادارہ کے مداح نے اس حوالے سے میڈیا کو بھی آگاہ کیا اور کہا کہ میرا نام تینالی سندیپ ہے اور میرا تعلق ریاست آندھرا پردیش میں بیپاٹلا کے علاقے الاپاڈو سے ہے اور میں سمانتھا کا مداح ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں گزشتہ 3 برس سے مسلسل ان کی سالگرہ مناتا ہوں اور اس کے بعد اس مندر کو ان کے نام کردیا ہے، ہر سال میں یقینی بناتا ہوں کہ میں نادار بچوں کو کھانا کھلاؤں اور سالگرہ پر کیک کاٹوں۔بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کی اداکاری آخری مرتبہ 2024 میی پرائم ویڈیو سیریز سیٹیڈل؛ ہنی بنی میں ورون دھون کے ساتھ نظر آئی تھی جبکہ ان کے ساتھ ایک اور سیریز میں بھی نظر آئیں گی۔ رپورٹ کے مطابق سمانتھا راج اینڈ دی کے کی نیٹ فلیکس سیریز راکٹ براہمند؛ دی بلڈی کنگڈم میں بھی نظر آئیں گی۔Apr 27, 2025 02:00 PMفلم لگان کے بارے میں امیتابھ بچن نے کس بات سے خبردار کیا تھاہانیہ عامر بھارتی انتہا پسندی کی زد میں آگئیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
200 سے زائد رنز کا ہدف؛ بابر، رضوان خاموش! شاہین نے جواب دے ڈالاسوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے جواب کی ویڈیو وائرل، مداح خوش
مزید پڑھ »
کیا سشمیتا سین پاکستانی فلم میں کام کریں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیسنی دیول اور اداکارہ امیشا پٹیل کے بعد اب سشمیتا سین نے پاکستانی فنکاروں کی بالی وڈ میں واپسی کی حمایت کر دی
مزید پڑھ »
60 سالہ عامر خان پہلی مرتبہ اپنی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ہاتھ تھامے منظرِعام پر آگئےعامر خان نے 14 مارچ 2025 کو اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر گوری کے ساتھ اپنے تعلق کی تصدیق کی تھی
مزید پڑھ »
بھارت میں اروشی روٹیلا کے نام کا مندر بنا کر پوجا کی جارہی ہے؟ دعویٰ اور حقیقتاداکارہ نے یہ دعویٰ کیا کہ اتراکھنڈ میں بدری ناتھ کے قریب ان کے نام کا ایک مندر موجود ہے
مزید پڑھ »
اُروشی روٹیلا کی مندر سے متعلق بیان پر وضاحت، قانونی کارروائی کی دھمکیاداکارہ نے کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ وہ مندر ان کا اپنا ہے یا انہوں نے اسے ملکیت کے طور پر پیش کیا
مزید پڑھ »
کیا بھارت میں اروشی روٹیلا کے نام کا مندر بنا کر پوجا کی جارہی ہے؟اداکارہ نے یہ دعویٰ کیا کہ اتراکھنڈ میں بدری ناتھ کے قریب ان کے نام کا ایک مندر موجود ہے
مزید پڑھ »




