آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر بہن بھائی گھر سے فرار

پاکستان خبریں خبریں

آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر بہن بھائی گھر سے فرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

بھارت : آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر بہن بھائی گھر سے فرار ARYNewsUrdu

بھارت میں موبائل گیم کھیلنے سے منع کرنے پر چھوٹی عمر کے بھائی بہن گھر چھوڑ کر بھاگ گئے، پولیس نے دوسرے علاقے پکڑ کر والدین کے حوالے کیا۔

کورونا لاک ڈاؤن کے دوران اسکول میں پڑھنے والے بچوں کی زندگی پر بہت منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں، وہ سارا دن گھر میں فارغ بیٹھنے یا موبائل فون پر گیم کھیلنے کے سوا کوئی کام نہیں کرتے۔ اس حوالے سے رام بن پولیس نے بامنو کیلر سے تعلق رکھنے والے بھائی اور ایک بہن کو حراست میں لیا ہے جو گھر سے فرار ہو کر جا رہے تھے۔

بچوں کی والدہ کا کہنا ہے کہ ہمارا بیٹا رات کے بارہ بجے واش روم میں بیٹھ کر پب جی گیم کھیل رہا تھا جس کے بعد والد نے انہیں ڈانٹا اور ان سے فون بھی چھین لیا، پھر انہوں نے کہا کہ ہم نانی کے ہاں جائیں گے تاہم وہ وہاں کے بجائے جموں کی طرف بھاگنے لگے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوڈانی وزارتِ خارجہ کا اسرائیل سے روابط کی نفی سے انکارسوڈانی وزارتِ خارجہ کا اسرائیل سے روابط کی نفی سے انکارمتحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کرنے کے لیے امن معاہدے کے بعد سے روز ایک نئی پیش رفت سامنے آرہی ہے اور اب میڈیا میں سوڈان کے اسرائیل
مزید پڑھ »

سوڈانی وزارتِ خارجہ کا اسرائیل سے روابط کی نفی سے انکارسوڈانی وزارتِ خارجہ کا اسرائیل سے روابط کی نفی سے انکارسوڈانی وزارتِ خارجہ کا اسرائیل سے روابط کی نفی سے انکار Read News Sudan ForeignMinistry Israel HaidarBadawiAlSadiq
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 05:33:34