آن لائن سسٹم پر حاضری نہ لگانے والے اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

آن لائن سسٹم پر حاضری نہ لگانے والے اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ایپ چلانا نہیں آتی، سگنل نہیں آتے، موبائل نہیں، یہ سارے بہانے ہیں: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

سندھ ہائیکورٹ میں صوبے میں تعلیمی اصلاحات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سیکرٹری تعلیم اکبر لغاری عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ ہم نے اپنی کوششیں کیں، اب اساتذہ کی حاضری77فیصد ہوگئی ہے، اکثر اساتذہ کے پاس اینڈرائیڈ موبائل فون نہیں، تو کچھ ایپ کا بہانہ بنارہے ہیں۔

سیکرٹری تعلیم کےمؤقف پر چیف جسٹس نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ ایپ چلانا نہیں آتی، سگنل نہیں آتے، موبائل نہیں، یہ سارے بہانے ہیں، سعودی عرب سے کوئی وائس میسج کرتا ہے تو وہ سن لیتے ہیں، لوگوں سے گھنٹوں گھنٹوں بات کرلیتے ہیں تب سگنل آرہے ہوتے ہیں، اساتذہ ٹک ٹاک سے بھی مزے لے رہے ہیں، باقی آن لائن سسٹم پر حاضری کے لیے انٹرنیٹ نہیں ان کے پاس، یہ سارے بہانے ہیں، جو حاضری نہیں لگا رہا ان سب کی تنخواہیں بند کریں، تنخواہیں بند ہونگی تو اساتذہ اس فون سے بھی حاضری لگائیں گے۔عدالت نے آئندہ سماعت پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بھر میں اساتذہ کی بھرتیوں پر مزید کارروائی روکنے کا حکم - ایکسپریس اردوسندھ بھر میں اساتذہ کی بھرتیوں پر مزید کارروائی روکنے کا حکم - ایکسپریس اردوسندھ بھر میں اساتذہ کی بھرتیوں پر مزید کارروائی روکنے کا حکم - ExpressNews teacher vacancy Sindh highcourt Job
مزید پڑھ »

بلدیہ عظمیٰ لاہور کا مویشی منڈیوں میں بیوپاریوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہبلدیہ عظمیٰ لاہور کا مویشی منڈیوں میں بیوپاریوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہمحکمہ بلدیات کی جانب سے ایم سی ایل نے منڈیوں کے قیام کیلئے محکمہ بلدیات سے 2 ارب روپے کے فنڈزمانگے تھے، فنڈز نہ ملنے پر میٹروپولیٹن کارپوریشن نے ٹیکس لگانے کا
مزید پڑھ »

عمران نیازی اپنے قصور وار ہونے سے توجہ ہٹانے کیلئے گمراہ کن الزامات لگا رہا ہے، وزیراعظمعمران نیازی اپنے قصور وار ہونے سے توجہ ہٹانے کیلئے گمراہ کن الزامات لگا رہا ہے، وزیراعظمجو لوگوں کو تشدد پر اُکسا سکتا ہے، ریاستی علامتوں، فوجی تنصیبات پر حملہ کرسکتا ہے وہ کسی بھی حد تک جاسکتا ہے، شہباز شریف تفصیلات جانیے: DailyJang ShehbazSharif
مزید پڑھ »

ثاقب نثار کا بیٹا بھی خود کو چیف جسٹس سمجھتا ہے، آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی - ایکسپریس اردوثاقب نثار کا بیٹا بھی خود کو چیف جسٹس سمجھتا ہے، آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی - ایکسپریس اردونجم ثاقب کے سمن جاری، بینک اکاؤنٹس کی چھ ماہ کی تفصیلات طلب، اگلی پیشی پر حاضر نہ ہونے پر وارنٹ جاری ہونے کا عندیہ
مزید پڑھ »

آڈیو لیکس: نجم ثاقب پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کرینگے، اسلم بھوتانیآڈیو لیکس: نجم ثاقب پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کرینگے، اسلم بھوتانیپارلیمنٹ کی تحقیقاتی کمیٹی نے عدم حاضری پر ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور ان کے دو ساتھیوں کی طلبی کے سمن جاری کردیے۔
مزید پڑھ »

کراچی : اساتذہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہکراچی : اساتذہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہکراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے اساتذہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے، بی ایڈ کرنے والے اساتذہ کی ترقیاں بھی جلدی کی جائیں گی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بی ایڈ کرنے میں دلچسپی رکھنے والے اساتذہ کو فیس میں 50 فیصد تک رعایت […]
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 02:43:35