آپس کے جھگڑے کیسے ختم ہوں گے؟ ARYNewsUrdu ToleranceDay
تفصیلات کے مطابق ایک طرف جہاں پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانوں کے مابین عدم برداشت کا رویہ تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے، وہاں دوسری طرف انھیں آج کے دن یہ یاد دلایا جاتا ہے کہ برداشت اور رواداری ان ہی کی خصوصیات ہیں، جنھیں وہ بھلا بیٹھے ہیں۔
اس دن کو بین الاقوامی سطح پر منانے کا مقصد معاشرے میں برداشت اور صبر و تحمل کی اہمیت اور عدم برداشت کے منفی اثرات سے آگاہی فراہم کرنا ہے، یہ دن ہمیں بتاتا ہے کہ عدم برداشت سے معاشرے میں تنازعات اور جھگڑے بڑھ رہے، اس لیے ہمیں کچھ دیر کے لیے رک کر اپنا احتساب کرنا چاہیے۔ کیا ہم یہ سوچنے کے لیے تھوڑا سا وقت نکالنا پسند کریں گے، کہ ہم نے آخری مرتبہ کب اپنے کسی عزیز یا دوست کے ساتھ اختلاف رائے کیا تھا، اس وقت ہمارا رویہ کیا تھا، اور آخری مرتبہ ہم نے کب اپنے قریب رہنے والوں یا دفاتر میں دوسری زبان بولنے والوں کی ثقافت اور روایات سے متعلق کچھ معلوم کیا تھا؟
اس اہم دن کے منانے کا آغاز بھی 1995 میں بہت سارے دیگر عالمی اور بین الاقوامی دنوں کی طرح اقوامی متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کیا، تاکہ ایسے تعلیمی ادارے بنائے جا سکیں جن کی مدد سے عام لوگ برادشت کو معاشرے کا اہم ترین عنصر سمجھنا شروع کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیس بک صارفین کے ڈیٹا کے حصول کے لیے پاکستانی درخواستیں بڑھ گئیں - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
ذیابیطس کے شکار ہونے پر آپ کو اس کا علم کیسے ہوسکتا ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
میٹھا کھانے کے خطرناک شوق سے کیسے نمٹا جائےعالمی سطح پر چینی کی کھپت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لیکن جس چیز کو بہت سی طبی پیچیدگیوں کا باعث قرار دیا جاتا ہے اسے آخر ہم کیوں ضرورت سے زیادہ استعمال کرتے ہیں؟
مزید پڑھ »
نوازشریف کو بغیر شرائط کے بیرون ملک علاج کے لیے بھیجنے کا مشورہانہوں نے حکومت کو کیا مشورہ دیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان روایتی ہتھیاروں کے کنونشن کے سالانہ اجلاس کا چیئرپرسن منتخب - ایکسپریس اردوکنونشن کا چیئر پرسن پاکستان سے منتخب ہونا مضبوط کثیرالجہتی سفارت کاری کا واضح ثبوت ہے، دفتر خارجہ
مزید پڑھ »