نوازشریف کو بغیر شرائط کے بیرون ملک علاج کے لیے بھیجنے کا مشورہ

پاکستان خبریں خبریں

نوازشریف کو بغیر شرائط کے بیرون ملک علاج کے لیے بھیجنے کا مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

انہوں نے حکومت کو کیا مشورہ دیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

چوہدری برادران نے مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں آزادی مارچ اور پلان بی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا ہم اپنے مطالبات پر قائم ہیں اور حکومت بھی آگے بڑھنے کو تیار نہیں، ہمارے کارکن پاکستان کی بڑی شاہراہوں پر موجود ہیں، کارکنوں کو ہدایات دی گئی ہیں کہ مسافروں کا خاص خیال رکھیں۔ معاملے کو مزید خرابی اور تشدد کی طرف نہ لے جایا جائے۔ کہتے ہیں 2020 تو بہت دور ہے جلد الیکشن دیکھ رہا ہوں۔

چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ آزادی مارچ پرامن تھا، اتنے بڑے دھرنے نے ثابت کردیا کہ اس وقت مولانا فضل الرحمان کے علاوہ کوئی اپوزیشن لیڈر نہیں۔ اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے نواز شریف کو بغیر کسی شرط کے بیرون ملک علاج کےلیے بھیجنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو عہدے کے مطابق بڑا دل رکھ کر فیصلہ کرنا چاہئے۔گزشتہ خبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کو 4 ہفتے کے لیے باہر جانے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہنوازشریف کو 4 ہفتے کے لیے باہر جانے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہنواز شریف کو کتنے عرصے کے لیے باہر جانے کی اجازت ملی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

نوازشریف معاملے کے طوفان کو عمران خان نے ہی کنٹرول کرنا ہے: چوہدری شجاعت حسیننوازشریف معاملے کے طوفان کو عمران خان نے ہی کنٹرول کرنا ہے: چوہدری شجاعت حسیننوازشریف معاملے کے طوفان کو عمران خان نے ہی کنٹرول کرنا ہے: چوہدری شجاعت حسین pmln_org ImranKhanPTI pid_gov ChShujaatHussain NawazSharif
مزید پڑھ »

نوازشریف معاملے کے طوفان کو عمران خان نے ہی کنٹرول کرنا ہے: چوہدری شجاعت حسیننوازشریف معاملے کے طوفان کو عمران خان نے ہی کنٹرول کرنا ہے: چوہدری شجاعت حسیننوازشریف معاملے کے طوفان کو عمران خان نے ہی کنٹرول کرنا ہے: چوہدری شجاعت حسین ChShujatHussain
مزید پڑھ »

مرتا ہے تومرجائےکس سرکاری عہدیدار نے عدالتی عہدیدار کو نوازشریف کے بارے ...مرتا ہے تومرجائےکس سرکاری عہدیدار نے عدالتی عہدیدار کو نوازشریف کے بارے ...'مرتا ہے تومرجائے'کس سرکاری عہدیدار نے عدالتی عہدیدار کو نوازشریف کے بارے میں یہ بات کہی ؟ لیگی رہنما نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا
مزید پڑھ »

وزیرداخلہ نے نوازشریف کے کیس میں این آراو کے تاثر کومسترد کردیاوزیرداخلہ نے نوازشریف کے کیس میں این آراو کے تاثر کومسترد کردیاوزیرداخلہ نے نوازشریف کے کیس میں این آراو کے تاثر کومسترد کردیا Read News NawazSharif NRO Reject Brigijazshah
مزید پڑھ »

کے پی حکومت نے ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کو برطرف کردیاکے پی حکومت نے ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کو برطرف کردیابچوں سے ذیادتی اور لائیو ویڈیو بنانے والے گینگ کے سرغنہ کا خیبر پختونخوا حکومت سے کیا تعلق ہے۔۔؟؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates SohailAyaz
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:43:57