لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے درخواست کی سماعت کے
دوران چیف جسٹس ہائیکورٹ نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ آپ کیسے قرنطینہ چلا رہے ہیں، سکول کے اساتذہ کو قرنطینہ چلانے کیلئے بلا رہے ہیں ،آپ ایسے شخص کو کام پر لگا رہے ہیں جسے کچھ آتا نہیں ،آپ کے پاس میڈیکل کالج کے چوتھے اور پانچویں سال کے طالبعلم ہے ،آپ انہی بلائیں انہیں معلوم ہے کس طرح اپنا میڈیکل خیال رکھنا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں لارجر بنچ نے سماعت کی ۔چیف جسٹس ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ آئین...
جسٹس عائشہ اے ملک نے صوبائی سیکرٹری سے استفسارکیا کہ کیاقرنطینہ سے متعلق رپورٹ طلب کی تھی ؟،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ آپ کیسے قرنطینہ چلا رہے ہیں، سکول کے اساتذہ کو قرنطینہ چلانے کیلئے بلا رہے ہیں ،آپ ایسے شخص کو کام پر لگا رہے ہیں جسے کچھ آتا نہیں ،آپ کے پاس میڈیکل کالج کے چوتھے اور پانچویں سال کے طالبعلم ہے ،آپ انہی بلائیں انہیں معلوم ہے کس طرح اپنا میڈیکل خیال رکھنا ہے ۔سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ نے کہاکہ طالب علموں کوالدین کے ذریعے اطلاع دے دی،جواساتذہ کو بلایاوہ سنٹر کے اندر نہیں جائیں گے...
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ وفاقی حکومت نے تفتان سے آنے والے زائرین کیلئے کیااقدامات اٹھائے ؟،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ 3 جگہوں پر تفتان چمن خیبر میں قرنطینہ بنائے ،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ اس وقت ایران میں کتنے پاکستانی محصور ہیں جنہوں نے واپس آنا ہے ،آپ کے پاس ضروری معلومات نہیں تو کیا کریں گے ؟،اس وقت حکومت نے بارڈر بند کیا جب کھلے تو وہ واپس آئیں گے ۔جب بارڈر کھلے گا تو وہ واپس آئیں گے ان کیلئے کیاکرینگے؟عدالت نے کہاکہ جب لوگ تفتان سے واپس آئے تو وہاں آپ نے کچھ نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روسی صدر اتنے بے فکر کیوں نظر آ رہے ہیں؟روسی صدر ولادیمیر پوتن اس مشکل وقت میں ملک میں امن اور تحمل کی صورت حال دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ ’وقت پر معقول اقدامات’ کیے جانے کی وجہ سے کورونا وائرس کا پھیلاوٴ قابو میں ہے۔ لیکن کیا یہی سچ ہے؟
مزید پڑھ »
عوام کے مسائل کے پیش نظر مکمل لاک ڈاؤن نہیں کر رہے، ترجمان بلوچستان حکومتکوئٹہ: (دنیا نیوز) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے قرنطینہ سینٹر میں مقیم 452 زائرین کو ٹیسٹ منفی آنے پر ان کے گھروں کو بھیج دیا ہے۔ صوبائی حکومت کرونا سے نمٹنے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
’دنیا کے مختلف ائیرپورٹس پر پھنسے پاکستانیوں کے معاملے پر کام کر رہے ہیں‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا کے مختلف ائیرپورٹس پر پھنسے پاکستانیوں کے معاملے پر کام کر رہے ہیں۔ ہوائی اڈے پر محصور 54 شہریوں کی ملائیشیا میں دوبارہ انٹری کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ضرور پڑھیں: کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاﺅن،
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کے باوجود اسٹاک مارکیٹ کھلی رہے گیلاک ڈاؤن کےدوران اسٹاک مارکیٹ کا پہلا روز، ٹریڈنگ معطل SamaaTV COVID19Pakistan
مزید پڑھ »