لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ نے کوروناوائرس سے بچاﺅ سے متعلق درخواست میں
جوڈیشنل ایکٹو ازم پینل کی فریق بننے کی درخواست مستردکردی،جسٹس عائشہ اے ملک نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ آپ کے پاس کوئی ڈیٹا ہے جو درخواست میں فریق بن رہے ہیں،آپ کی درخواست میں آدھی آپ کی تعریف ہے اور باقی کچھ نہیں ۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے درخواستوں پر لارجر بنچ نے سماعت کی،جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے درخواست میں موقف اختیار کیاہے کہ ریلوے سٹیشن ایئرپورٹ پر سینی ٹائزرفراہم نہیں کئے جا رہے ،جسٹس عائشہ اے ملک نے کہاکہ آپ کے پاس کوئی ڈیٹا ہے جو درخواست میں فریق بن...
چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ ہمیں ڈرامے کی صورتحال سے باہر نکلنا ہوگا ،اس طرح کی درخواستیں وقت ضائع کرتی ہیں،اداروںں کو کام کرنے دیں یہ نہ ہو سارادن یہاں بیٹھے رہیں ۔درخواست گزار نے کہاکہ بچوں سے ملاقات کیلئے بھی طریقہ کار بنایا جائے ،عدالت نے درخواست مسترد کردی،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ ہم پورے پنجاب کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا کی تباہ کاریاں، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہزار 400 سے تجاوز کرگئیکرونا کی تباہ کاریاں، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہزار 400 سے تجاوز کرگئی ARYNewsUrdu coroanvirus
مزید پڑھ »
کھلاڑیوں کی عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے اورغیرضروری گھر سے نہ نکلنے کی اپیل - ایکسپریس اردوکھلاڑیوں کی عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے اورغیرضروری گھر سے نہ نکلنے کی اپیل -
مزید پڑھ »
‘قوم اللہ سے اس عظیم رات میں کورونا سے نجات کی دعا کرے’'قوم اللہ سے اس عظیم رات میں کورونا سے نجات کی دعا کرے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سندھ میں لاک ڈاؤن شروع، ملک میں کرونا سے 5 اموات، مریضوں کی تعداد 776 ہوگئیملک بھر میں کرونا سے 5 اموات، مریضوں کی تعداد 776 ہوگئی، سندھ میں لاک ڈاؤن شروع ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: مزید نئے کیسز سے ملک میں متاثرین کی تعداد 887 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »