آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اعلی عدلیہ کے ججز مبینہ آڈیو لیکس کے معاملہ پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا، سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نےکمیشن کی تشکیل کانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ، کمیشن کی ٹی او آرز بھی نوٹیفکیشن کا حصہ ہیں۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سابق وزیراعلیٰ اورسپریم کورٹ کےموجودہ جج کی مبینہ آڈیولیکس کی تحقیقات بھی ہوں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلدیاتی انتخابی شیڈول ؛پیپلزپارٹی کا الیکشن کمیشن کیخلاف سندھ بھر میں احتجاج کا اعلانپیپلز پارٹی نے الیکش کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابی شیڈول کی مدت زیادہ رکھنے کے خلاف جمعہ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہڈاکٹر یاسمین اور میری بہنوں نے لوگوں کو اندر جانے سے روکا۔ جو کچھ ہوا ہے اس پر تحقیقات بہت ضروری ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan
مزید پڑھ »
نیب کا پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اس معاملے پر تحقیقات کی درخواست کی تھی، نیب اعلامیہ
مزید پڑھ »
سوات اسکول وین واقعہ: حکومت کا سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کے نفسیاتی معائنے کا فیصلہاسکول وین پر فائرنگ کی تحقیقات کیلئے محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل سکریٹری اور ڈی آئی جی انویسٹیگیشن پر مشتمل دو رکنی کمیٹی قائم کردی.
مزید پڑھ »
تشدد پر اکسانے والے بیرونی ایجنٹ ہیں، مریم نوازمریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاسی مفاد کے لیے خواتین اور نوجوانوں کے ذہن کو بارود خانہ بنایا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MaryamNawaz PMLN
مزید پڑھ »