نیب کا پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

نیب کا پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اس معاملے پر تحقیقات کی درخواست کی تھی، نیب اعلامیہ

خیال رہےکہ کچھ روز قبل پنجاب کی نگران حکومت نے مفت آٹا اسکیم کے آڈٹ کرانےکا اعلان کیا تھا۔

ایک بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آڈٹ کا فیصلہ ن لیگ کے بعض رہنماؤں کے اسکیم پر الزامات اور پروپیگنڈے کے بعدکیا ہے۔ محسن نقوی کا کہنا تھاکہ چیئرمین نیب کوبھی درخواست بھیجی ہےکہ پروگرام کی جانچ پڑتال کریں، آڈٹ میں کوئی بےضابطگی پائی گئی تو قانون اپنا راستہ خود اپنائےگا۔ خیال رہےکہ مسلم لیگ کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے الزام لگایا تھا کہ حکومت کی مفت آٹا اسکیم میں 20 ارب روپے سے زائد کی چوری ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نوٹس میں لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، عمران خان نے جواب دے دیانیب نوٹس میں لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، عمران خان نے جواب دے دیااسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نیب نوٹس کے جواب میں کہا کہ نیب کی جانب سے نوٹس میں لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیاگیاچیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیاگیاچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں پنجاب میں عام اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ
مزید پڑھ »

دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہدہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہدہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ مزید تفصیلات ⬇️ CaretakeGovt CaretakerCMPunjab PunjabGovt PunjabPolice Reference Judge PMLNGovt PTIProtests PunjabGovtpk MohsinnaqviC42 CMShehbaz OfficialDPRPP
مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے متعدد رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہجنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے متعدد رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہجنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی چھوڑنے والوں میں ملتان سے سابق ایم پی اے
مزید پڑھ »

کراچی : پہلی بار کینٹ اسٹیشن میں موٹر سائیکل اسکواڈ پیٹرولنگ کروانے کا فیصلہکراچی : پہلی بار کینٹ اسٹیشن میں موٹر سائیکل اسکواڈ پیٹرولنگ کروانے کا فیصلہکراچی : شہر قائد میں پہلی بار کینٹ اسٹیشن میں موٹر سائیکل اسکواڈ پیٹرولنگ کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا، پٹرولنگ اسکوڈ دو شفٹوں میں کام کرے گا۔
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، نیب نے عمران خان کو پھر طلب کرلیا - ایکسپریس اردو190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، نیب نے عمران خان کو پھر طلب کرلیا - ایکسپریس اردوعمران خان 23 مئی کی صبح دس بجے نیب راولپنڈی میں پیش ہوں، نیب نوٹس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 04:13:01