دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ مزید تفصیلات ⬇️ CaretakeGovt CaretakerCMPunjab PunjabGovt PunjabPolice Reference Judge PMLNGovt PTIProtests PunjabGovtpk MohsinnaqviC42 CMShehbaz OfficialDPRPP

دوران دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ملزموں کی نشاندہی کرنے والے افراد کیلئے نقد انعامات کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے کے نامزد ملزمان کی غیرقانونی سہولت کاری پر اظہار تشویش کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشتگردوں کو غیر معمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کے خلاف ریفرنس بھیجا جائے گا جبکہ نامزد ملزمان کی غیر قانونی اور غیر آئینی سہولت کاری

کا فیصلہ بھی چیلنج کیا جائے گا۔اجلاس میں کہا گیا کہ نامزد ملزمان کی سہولت کاری انصاف کے قتل کے مترادف ہے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے شرپسندوں کے خلاف درج مقدمات کی بھرپور پیروی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مفرور شرپسندوں کی جلد ازجلد گرفتاری یقینی بنائی جائے، 9 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، آرمی تنصیبات اور عوامی اثاثوں پر حملہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنےکافیصلہدہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنےکافیصلہلاہور: (دنیا نیوز) نگران پنجاب حکومت نے دہشتگردوں کو غیر معمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

آئی ایس آئی دفتر پر حملے کے دہشتگردوں کو سہولتکاری، ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہآئی ایس آئی دفتر پر حملے کے دہشتگردوں کو سہولتکاری، ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہپنجاب حکومت کی جانب سے 9 مئی کے واقعات میں آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کو غیر معمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظعمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور: (دنیا نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر کو ٹی وی چینلز پر نشر کرنے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظعمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر کو ٹی وی چینلز پر نشر کرنے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر
مزید پڑھ »

عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہو گیعمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہو گیلاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل کرنے کےخلاف درخواست پر سماعت کل ہو گی ،جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں پانچ رکنی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہپی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہاسلام آباد : سابق وزیر ملک امین اسلم نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا، پریس کانفرنس میں علیحدگی کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 04:07:00