آئی ایس آئی دفتر پر حملے کے دہشتگردوں کو سہولتکاری، ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایس آئی دفتر پر حملے کے دہشتگردوں کو سہولتکاری، ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

9 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، اس دن مذموم منصوبہ بندی کے تحت دہشت گردی کی گئی۔ DailyJang

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث شر پسندوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

صدر لاہور بار چوہدری اشتیاق اور فیصل آباد بار کے امتیاز لونا کی فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر ناکام حملے کے بعد کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نامزد ملزمان کی غیر قانونی اور غیر آئینی سہولت کاری کا فیصلہ چیلنج بھی کیا جائے گا۔ فیصل آباد میں 9 مئی اور اس کے بعد کے پُرتشدد واقعات میں ملوث 20 افراد کی شناخت مکمل کرلی گئی، پولیس نے نادرا کی مدد سے تصاویر جاری کردیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنےکافیصلہدہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنےکافیصلہلاہور: (دنیا نیوز) نگران پنجاب حکومت نے دہشتگردوں کو غیر معمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتویعمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔
مزید پڑھ »

انٹیلیجنس اطلاع ہے آرمی تنصیبات پرحملہ کرنیوالے دہشتگرد زمان پارک میں ہیں: وزیر اطلاعات پنجابانٹیلیجنس اطلاع ہے آرمی تنصیبات پرحملہ کرنیوالے دہشتگرد زمان پارک میں ہیں: وزیر اطلاعات پنجابپی ٹی آئی 24 گھنٹے میں ان دہشتگردوں کو پنجاب پولیس کے حوالےکرے ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہپی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہاسلام آباد : سابق وزیر ملک امین اسلم نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا، پریس کانفرنس میں علیحدگی کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھ »

’جناح ہاؤس میں حملے کے وقت پی ٹی آئی کارکن دیکھے‘’جناح ہاؤس میں حملے کے وقت پی ٹی آئی کارکن دیکھے‘پی ٹی آئی رہنما سینیٹر ولید اقبال نے تسلیم کیا ہے کہ لاہور کے جناح ہاؤس میں حملے کے وقت انہوں نے مشتعل پی ٹی آئی ورکرز کو اندر دیکھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 16:48:46