آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

پاکستان خبریں خبریں

آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت آج ہو گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

سپریم کورٹ آج آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرے گی، چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

5 رکنی بنچ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری حکم نامے میں اٹارنی جنرل نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے پانچ رکنی لارجر بنچ پر اعتراض کردیا ہے، ججز کیخلاف وفاق نے تحریری درخواست بھی دے دی ہے، رجسٹرار آفس وفاقی حکومت کی درخواست کو رجسٹر کرے۔Advertisement

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آڈیو لیکس کمیشن کیس کی آخری سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریآڈیو لیکس کمیشن کیس کی آخری سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریاسلام آباد: (دنیانیوز) سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس کی آخری سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔
مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کمیشن کیس: آخری سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریآڈیو لیکس کمیشن کیس: آخری سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری(24 نیوز) سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس کی آخری سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرےگی: چیف جسٹسسپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرےگی: چیف جسٹسمعاشی معاملات میں سپریم کورٹ کو کوئی مہارت حاصل نہیں، کے ای ایس سی کی نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھ »

آڈیو لیکس سے متعلق عدالتی فیصلوں کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمعآڈیو لیکس سے متعلق عدالتی فیصلوں کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمعصدر سپریم کورٹ بار نے آڈیو لیکس سے متعلق ہائی کورٹس کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے لارجر بینچ کے سامنے رکھ دیئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 23:01:41