سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرےگی: چیف جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرےگی: چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

معاشی معاملات میں سپریم کورٹ کو کوئی مہارت حاصل نہیں، کے ای ایس سی کی نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس کے ریمارکس

جسٹس عائشہ ملک کا کہنا تھا کہ اب تو ادارے کی نجکاری ہوچکی ہے اور ادارہ طویل عرصے سے کام کر رہا ہے۔

وکیل جماعت اسلامی رشید اے رضوی کا کہنا تھا کہ اس میں کئی معاملات حل طلب ہیں، مجھے سنا جائےگا تو بتاؤں گا کہ سماعت کیوں ضروری ہے، اس حوالے سے میں اہم نکات پر عدالت کی رہنمائی کرنا چاہتا ہوں۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کا کہنا تھا کہ نجکاری کو 18 سال ہوچکے ہیں، کئی ڈویلپمنٹس ہوچکی ہیں، آپ درخواست کو اپڈیٹ اور اپ گریڈکرلیں تو اچھا ہے، آپ پہلے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیں پھر سپریم کورٹ آجائیں، سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرےگی، معاشی معاملات میں سپریم کورٹ کو کوئی مہارت حاصل نہیں، ویسےبھی پارلیمنٹ نے آرٹیکل184کی شق3 سے متعلق 2 قوانین بنائے ہیں، پرانے مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر رہے ہیں تا کہ دیکھ سکیں کہ لائیو ایشو کیا...

ایڈووکیٹ صلاح الدین کا کہنا تھا کہ لیبریونین کےخلاف درخواست بھی آئی ہے۔ جسٹس عائشہ ملک نےکہا کہ وہ کیس اس وقت ہمارےسامنے نہیں ہے۔چیف جسٹس نےکہا کہ آئندہ ہفتے چھٹیاں شروع ہو رہی ہیں، ججز پرنسپل سیٹ پر دستیاب نہیں ہوں گے، آئندہ ہفتے ججز متعلقہ رجسٹریوں میں ہوں گے، آپ ہدایات لے لیں،کل کیس سنیں گے۔خیال رہےکہ جماعت اسلامی نے کے ای ایس سی کی نجکاری سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے: چیف جسٹسمعاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے: چیف جسٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »

معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے: چیف جسٹسمعاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے: چیف جسٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »

چیف جسٹس: ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گےچیف جسٹس: ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گےکراچی : چیف جسٹس عطا عمر بندیال نے کےالیکٹرک نجکاری سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے
مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ ملازمین کا اسپیشل جوڈیشل الاؤنس بحال کردیاچیف جسٹس نے سپریم کورٹ ملازمین کا اسپیشل جوڈیشل الاؤنس بحال کردیااسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ ملازمین کا 6 سال سے منجمد اسپیشل جوڈیشل الاؤنس بحال کردیا،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 17:46:32