ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ویڈیو لنک کے ذریعے کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ اب تو ادارے کی نجکاری ہوچکی ،ادارہ طویل عرصہ سے کام کررہا ہے، جس پر وکیل جماعت اسلامی نے بتایا کہ اس میں کئی معاملات حل طلب ہیں سناجائیگا تو بتاؤنگا سماعت کیوں ضروری ہے۔ کےالیکٹرک نجکاری سےمتعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے وکیل درخواست گزار سے مکالمے میں کہا کہ ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے، آپ چاہیں تو متعلقہ ہائیکورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں، ویسے بھی پارلیمنٹ نے آرٹیکل 184کی شق تین سے متعلق دو قوانین بنائے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن ایونٹس میں شرکت کیلئے حکومتی اجازت کا منتظرہم نے ایونٹ کیلئے بہت محنت کی ہے، عوام کو مایوس نہیں کریں گے، پی ایس بی این او سی دے تاکہ ہم صرف ٹریننگ پر فوکس رکھیں: پلیئرز
مزید پڑھ »
ہمارا ان لوگوں سے کوئی لینا دینا نہیں جو فوج کے خلاف ہیں: پرویز الٰہیجہاں ہم غلط ہوئے ہم اپنی اصلاح کریں گے، فوج ہمارا ادارہ ہے ہم اس کے ساتھ ہیں: صدر پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
آصف زرداری کو وسطی پنجاب سے پی پی میں شمولیت کیلئے 30 رہنماؤں کی فہرست پیشوسطی پنجاب کے 30 رہنما چند روز میں پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے: اعلامیہ
مزید پڑھ »
آن لائن سسٹم پر حاضری نہ لگانے والے اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکمایپ چلانا نہیں آتی، سگنل نہیں آتے، موبائل نہیں، یہ سارے بہانے ہیں: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی
مزید پڑھ »