ابھیجیت بھٹاچاریہ نے شاہ رخ سے جھگڑے کی اصل وجہ بتا دی
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے لیے کئی سپر ہٹ گانے گانے والے بالی ووڈ کے مشہور گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے اپنے اور شاہ رخ کے درمیان کشیدگی کی اصل وجہ بیان کر دی ہے۔
ابھیجیت نے کہا کہ وہ شاہ رخ خان کے لیے نہیں بلکہ اپنے کام کے لیے گاتے تھے تاہم جب انہیں محسوس ہوا کہ ان کے کام کا کریڈٹ نہیں دیا جا رہا، جبکہ فلم کے سیٹ پر چائے دینے والے کو بھی سراہا جا رہا ہے، تو انہیں لگا کہ ان کی محنت کی قدر نہیں کی جا رہی اس لیے انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ شاہ رخ خان کی آواز نہیں بنیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کپل شرما کو ریکھا کے سامنے انگلش بولنا مہنگا پڑ گیاشو میں کرشنا ابھیشیک اور سنیل گروور نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے روپ میں خاص ایکٹ پیش کیا
مزید پڑھ »
پشتون کمیونٹی نے اسلام آباد پولیس پر اعتماد کرتے ہوئے جھوٹی سوشل میڈیا مہم کا پردہ فاش کردیاپشتونوں نے اسلام آباد پولیس کا اظہار کیا کہ وفاقی دارالحکومت کی پولیس آپ کے ساتھ تعاون کرتی ہے اور بلا وجہ تنگ نہیں کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اے آر رحمان اور انکی گٹارسٹ کی ایک ساتھ طلاق نے سوالات کھڑے کردیئےقیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اے آر اور ان کی گٹارسٹ کے درمیان تعلق ہے
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان مشہور ہونے کے بعد اچھا انسان نہیں رہے، گلوکار ابھیجیتشاہ رخ خان کیلیے اُس وقت تک کام نہیں کروں گا جب تک وہ مجھے تسلیم نہیں کرتا، معافی کیوں مانگوں 6 سال بڑا ہوں، انٹرویو
مزید پڑھ »
کارتک آریان ’بھول بھلیاں 3‘ کی کامیابی کے بعد ’عاشقی 3‘ کو زندہ کرنے کے خواہشمندپروڈیوسرز ٹی سیریز اور وشیش فلمز کے درمیان حقوق کے تنازع کی وجہ سے اس کا نام تبدیل کرکے تو عاشقی ہے رکھ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »
کیا اے آر رحمان کی طلاق کا تعلق انکی گٹارسٹ سے ہے؟ سابقہ اہلیہ کی وکیل نے حقیقت بتادیوندنا شاہ نے رحمان اور سائرہ بانو کے فیصلے کی طلاق کی وجہ بتانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر لیا گیا ہے
مزید پڑھ »