شاہ رخ خان کیلیے اُس وقت تک کام نہیں کروں گا جب تک وہ مجھے تسلیم نہیں کرتا، معافی کیوں مانگوں 6 سال بڑا ہوں، انٹرویو
شاہ رخ خان کیلیے اُس وقت تک کام نہیں کروں گا جب تک وہ مجھے تسلیم نہیں کرتے، معافی کیوں مانگوں 6 سال بڑا ہوں، انٹرویو
گلوکار نے 90 کی دہائی میں شاہ رخ خان کیلیے کئی گانے گئے اور پھر گنگ خان و ابھیجیت کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے۔ اس معاملے پر ویسے تو گلوکار خاموش رہتے تھے مگر اب انہوں نے اس معاملے پر کھل کر بات کی ہے۔ ابھیجیت نے کہا کہ میں شاہ رخ خان کیلیے نہیں بلکہ اپنے کام کیلیے گانا گا رہا تھا، پھر احساس ہوا کہ شاہ رخ میرے علاوہ سب کو تسلیم کرتے ہیں مگر میرے ساتھ سیٹ پر ایک چائے فروش والے بندے جیسا رویہ اختیار کرتے ہیں تو پھر میں نے شاہ رخ کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کارتک آریان 1000 کروڑ کے کلب میں شامل، ٹاپ 20 سپر اسٹارز میں جگہ بنا لیاداکار اب اکشے کمار، سلمان خان، شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور رنبیر کپور جیسے ستاروں کے ساتھ کھڑے ہیں
مزید پڑھ »
عمران خان نے کہا ہے کہ 24 تاریخ کا احتجاج مطالبات ماننے تک جاری رہے گا، علیمہ خانجب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان
مزید پڑھ »
بالی وڈ کو خیرباد کہہ کر گھر جانے کا فیصلہ کرلیا تھا: شاہ رخ خان کا انکشافدبئی میں حال ہی میں منعقدہ تیسری گلوبل فریٹ سمٹ کے دوران شاہ رخ خان نے اپنے کیرئیر سمیت نجی زندگی کے کئی پہلوؤں سے پردہ اٹھایا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ اور باہر موجود تمام قیادت کمپرومائز ہے: خواجہ آصفعمران خان کی رہائی کے معاملے میں کوئی پیشگوئی نہیں کرسکتا، عمران خان خود تمام عمر دونمبری کرتے رہے ہیں، خواجہ آصف
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی1993 کی ہٹ تھرلر فلم بازیگر میں شاہ رخ خان نے ایک نرالی اینٹی ہیرو کردار کی شکل میں اپنی نئی شناخت بنائی تھی
مزید پڑھ »
عامر خان کا شاہ رخ اور سلمان کے بلاک بسٹر 'پٹھان' سین پر دلچسپ ردعملموجودہ دور میں سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کی وجہ سے اسٹارڈم کا معیار بدل رہا ہے، اداکار
مزید پڑھ »