1993 کی ہٹ تھرلر فلم بازیگر میں شاہ رخ خان نے ایک نرالی اینٹی ہیرو کردار کی شکل میں اپنی نئی شناخت بنائی تھی
بالی وڈ کی 1993 کی ہٹ تھرلر فلم بازیگر، جس میں شاہ رخ خان نے اپنی ایک نرالی اینٹی ہیرو کردار کی شکل میں نئی شناخت بنائی تھی، آج بھی فلم بینوں کے دلوں پر راج کر رہی ہے۔
رتھن جین نے بتایا کہ بازیگر 2 کی تیاریوں پر بات چیت جاری ہے اور یہ کہ شاہ رخ خان اس منصوبے کا اہم حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا، "ہم شاہ رخ سے بازیگر 2 کے بارے میں بات کرتے رہتے ہیں۔ ابھی تک زیادہ پیش رفت نہیں ہوئی ہے، لیکن یہ فلم ضرور بنے گی۔" انہوں نے کہا کہ ایک دلچسپ خیال موجود ہے، لیکن ایک مضبوط اسکرپٹ اور تازہ ہدایتکاری ضروری ہے تاکہ سیکوئل اصلی فلم کی کامیابی کی بلند توقعات پر پورا اتر سکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
باہو بلی اسٹار پربھاس کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئیسیکوئل پہلی فلم کی کہانی کو مزید پیچیدہ اور دلچسپ موڑ پر لے جائے گا
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان 59 ویں سالگرہ پر ہمیشہ کی طرح 'منت' کی بالکونی میں کیوں نہیں آئے؟شاہ رخ خان کی سالگرہ کے دن ہر سال منت کے باہر ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہوتی ہے
مزید پڑھ »
سلمان خان کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی، ’سنگھم آگین‘ میں کیمیو منسوخمداح چلبل پانڈے اور باجی راؤ سنگھم کو ایک ساتھ بڑی اسکرین پر دیکھنے کے منتظر تھے
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کے بادشاہ کی سالگرہ، کتنے برس کے ہوگئے؟شاہ رخ 3 دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
اچھی دوستی کے باوجود شاہ رخ نے بابا صدیقی کے جنازے میں شرکت کیوں نہ کی؟ وجہ سامنے آگئیاس کیس کو پہلے ہی سلمان خان اور شاہ رخ خان سے جوڑا جا رہا ہے کیونکہ بابا صدیقی کے ان دونوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات تھے
مزید پڑھ »
اورووشی روٹیلا نے شاہ رخ خان کی سالگرہ کی خصوصی ویڈیو شیئر کردیاس سال شاہ رخ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مخصوص عوامی ملاقات نہیں کی جس سے مداحوں میں تجسس بڑھ گیا
مزید پڑھ »