سیکوئل پہلی فلم کی کہانی کو مزید پیچیدہ اور دلچسپ موڑ پر لے جائے گا
بھارتی سپر اسٹار پربھاس کی فلم "سالار: پارٹ 2 – شوریاانگا پروَم" کی شوٹنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔ فلم کا پہلا حصہ "سالار: پارٹ 1 – سیس فائر" باکس آفس پر ریکارڈ توڑ کامیابیاں حاصل کر چکا ہے اور اب شائقین کو سیکوئل کا بے صبری سے انتظار ہے۔
ہدایت کار پراشانتی نیل، جنہوں نے K.G.F سیریز اور سالار کے پہلے حصے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، اب پارٹ 2 کے ذریعے ایکشن سنیما کا نیا معیار قائم کرنے جا رہے ہیں۔ فلم میں پربھاس کے ساتھ پرتھوی راج سکومارن بھی نظر آئیں گے، اور یہ ۔ فلم کا موجودہ شوٹنگ شیڈول 20 دن کا ہے، جس میں ہائی-اوکٹین ایکشن مناظر فلمائے جائیں گے۔ کہانی میں طاقت کی جنگ، انتقام اور نجات کے موضوعات کو مزید گہرائی کے ساتھ پیش کیا جائے گا، اور مداحوں کو غیر متوقع موڑ اور تیز رفتار ایکشن کی ایک سنسنی خیز سواری کی توقع ہے۔
سالار کا پہلا حصہ باکس آفس پر 700 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کر چکا ہے اور اس کی ٹی وی اور او ٹی ٹی ریلیز میں بھی شاندار کامیابیاں مل رہی ہیں۔Oct 22, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی، ’سنگھم آگین‘ میں کیمیو منسوخمداح چلبل پانڈے اور باجی راؤ سنگھم کو ایک ساتھ بڑی اسکرین پر دیکھنے کے منتظر تھے
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ میں بادشاہ کی سرپرائز انٹری، سوشل میڈیا پر تہلکہپنجابی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ کے دل لومینیٹی ٹور نے دنیا بھر میں مداحوں کو دیوانہ بنا رکھا ہے
مزید پڑھ »
ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیملاقات میں آئینی ترمیم، ملک کی سیاسی صورتِ حال اور ایس سی او کانفرنس پر مشاورت کی گئی: ذرائع
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریفلم کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
مزید پڑھ »
ایران کے حملے کے وقت ڈرے سہمے اسرائیلی فوجیوں کی ویڈیو سامنے آگئیگزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے جو اصفہان، تبریز، خرم آباد، کرج اور اراک سے فائر کیے گئے
مزید پڑھ »
دل کی تکلیف میں مبتلا رجنی کانت اسپتال سے ڈسچارجسُپر اسٹار کے دل کے اندر ایک اسٹنٹ لگایا گیا
مزید پڑھ »