جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے احتجاج ہمارا آئینی حق ہے، 24 تاریخ کی تیاری کریں کیونکہ یہ فائنل راؤنڈ ہے اور جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا۔
علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان نے کہا نوجوان اپنے مستقبل کے لیے کھڑے ہوں، نوجوان پاکستان چھوڑ کر نہ جائیں کیونکہ نوجوان نے پاکستان کو اب بچانا ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں نے پیغام دیا ہے وہ 24 اکتوبر کو پوری دنیا میں احتجاج کریں گے۔ علیمہ خان نے مزید کہا کہ عمران خان نے کہا 80 سال کی آنٹیوں کو بھی احتجاج میں شامل کریں، کراچی اور کوئٹہ والوں کے لیے پیغام ہے وہ اپنے صوبوں میں احتجاج کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان نے کہا ہے وقت آگیا اب ہمیں قربانی دینا ہوگی، علیمہ خانعمران خان نے پیغام دیا ہے کہ عوام کو آزادی کے لیے کھڑا ہونا پڑے گا، علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دیبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ احتجاج پاکستان بھراور پوری دنیا میں ہوگا، احتجاج تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے: فیصل چوہدری
مزید پڑھ »
ٹک ٹاکر مناہل ملک کی وائرل نازیبا ویڈیوز پر مشی خان کی تنقیدمشی خان نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکرز اپنی فیملی اور ماحول کا خیال رکھیں
مزید پڑھ »
عمران خان نے جیل سے نکالنے کے پلان پر عمل درآمد نہ کرنے پر پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادیآپ کے تمام احتجاج فلاپ ہوئے، آپ سے ایس سی او کے موقع پر احتجاج کرنے کا کہا لیکن کسی نے عمل نہیں کیا، عمران خان
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی نے واضح کہا ہے کہ ڈیل نہیں کریں گے، علیمہ خانبانی پی ٹی آئی نے کہا کہ جو ان کے ساتھ ہوا وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »