مشی خان نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکرز اپنی فیملی اور ماحول کا خیال رکھیں
ٹک ٹاکر مناہل ملک کی حال ہی میں وائرل ہونے والی نازیبا ویڈیوز کے معاملے پر اداکارہ مشی خان کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
مشی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ ایسے تمام ٹک ٹاکرز پر شدید تنقید کررہی ہیں جن کی نامناسب ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگتی ہیں۔ مشی خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ’’آج مجھے ٹیوٹر ٹرینڈ کو دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ ایک مشہور ٹک ٹاکر کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں، جس میں وہ اپنے منہ سے کسی کو کہہ رہی ہے کہ اگر تم کہیں اور گئے تو میں اسے وائرل کردوں گی‘‘۔
اداکارہ نے اس معاملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹک ٹاکرز کو اپنی فیملی اور ماحول کا خیال رکھنا چاہیے۔ آپ کا اثر لوگ لیتے ہیں اس لیے فحاشی بند کریں۔ ہمارا معاشرہ پہلے ہی اخلاقی گراوٹ کا شکار ہے۔ اچھی باتوں کو پروموٹ کریں، اچھے کام کریں۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر مناہل ملک کی دس نازیبا ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں، جن میں وہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ موجود تھیں۔ مناہل ملک کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ان کا مشہور ہونے کا حربہ ہے۔Oct 22,...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاداب کو کس نامور ٹک ٹاکر نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیاشاداب خان میرا کرش تھے ان کی شادی پر میں بہت افسردہ تھی: ٹک ٹاکر کی شو میں گفتگو
مزید پڑھ »
بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقیدفواد خان اور وانی کپور کی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے
مزید پڑھ »
حریم شاہ نے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا، کس پارٹی کیلئے مہم چلائی؟میں نے برطانیہ میں میرٹ کی بنیاد پر ایل ایل بی کی ڈگری کیلئے داخلہ لے لیا ہے: ٹک ٹاکر حریم شاہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
گوگل سرچ پر گھنٹوں صرف کرنے والا نوکری سے فارغبے روزگار ہونے کی بھڑاس نکالنے کیلئے بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے دوسری نوکریوں کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
مزید پڑھ »
’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغامخود کو گلوکار کہنے والے چاہت فتح علی خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر صارفین مزاحیہ تبصرے کررہے ہیں
مزید پڑھ »
شاداب کو شادی کی پیشکش کی تھی؟ ٹک ٹاکر کا انکشافشاداب خان میرا کرش تھے اور فون پر بات کیا کرتے تھے، شاہ تاج
مزید پڑھ »