شاداب خان میرا کرش تھے ان کی شادی پر میں بہت افسردہ تھی: ٹک ٹاکر کی شو میں گفتگو
پاکستانی ٹک ٹاکر شاہ تاج نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی آل راؤنڈر شاداب خان ان سے بات کیا کرتے تھے اور میں نے خود شاداب کو شادی کی پیشکش کی تھی۔
حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو کے دوران شاہ تاج خان نے میزبان متھیرا کے سوال پر بتایا کہ’ شاداب خان میرا کرش تھے اور ان کی شادی پر میں بہت افسردہ تھی، اگر آپ کا کرش کسی اور سے شادی کرلے تو ایسے ہی ہوتا ہے‘۔ شاہ تاج نے بتایا کہ’ میں نے خود شاداب کو باضابطہ انداز میں شادی کی پیشکش کی تھی، کوئی بھی انسان شادی کی پیشکش کا دعویٰ ایسے ہی نہیں کر سکتا‘۔شرجیل خان کا شاداب سے شادی سے متعلق سوال، کرکٹر نے کیا جواب دیا؟
ٹک ٹاکر نے دوران گفتگو دعویٰ کیا کہ شاداب مجھ سے وینش موڈ پر لگا کر بات کرتے تھے‘، شاداب کی شادی کے بعد میں نے کہا کہ ’لعنت ہو شاداب تم پر تم نے شادی کرلی‘۔ یاد رہے کہ ماضی میں شاہ تاج شاداب کی فین رہ چکی ہیں لیکن ثقلین مشتاق کی بیٹی سے شادی کے بعد شاہ تاج نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں شاہ تاج نے شاداب خان پر باحجاب لڑکی سے شادی کرنے پر لعنت بھیجی تھی جس کے بعد شاہ تاج کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خاصی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔دوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابھیشیک سے علیحدگی کی خبریں: ایشوریا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو کیوں افسردہ کردیا؟اس سے قبل ابھیشیک بچن کی بھی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے شادی کی انگوٹھی نہیں پہنی تھی
مزید پڑھ »
بیوی کو بتادیا تھا گھر کی صفائی اور برتن دھو سکتا ہوں،کھانا نہیں پکاسکتا: نصیرالدین شاہنصیرالدین شاہ اور رتنا پھاٹک شاہ نے 1982 میں شادی کی تھی اور دونوں کی شادی کو 4 دہائیوں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے
مزید پڑھ »
معروف پاکستانی ٹک ٹاکر شیرا ٹریفک حادثے میں جاں بحقشیرا کی اچانک موت نے مداحوں کو صدمے میں مبتلا کردیا، مداح پسندیدہ ٹک ٹاکر کی وفات پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا کی طلاق کے بعد بیٹے سے پہلی ملاقات کی ویڈیو وائرلہاردک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو اپنی دیرینہ محبت اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے ممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہیں، ایشوریا رائے کی شادی کی انگوٹھی پہن کر فیشن ویک میں شرکتایشوریا رائے نے اداکار ابھیشیک بچن سے 2007 میں شادی کی تھی
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہیں: ابھیشیک نے شادی کی انگوٹھی اتاردی، ویڈیو وائرلحال ہی میں بھارتی میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کیمروں نے ابھیشیک کے ہاتھ میں شادی کی انگوٹھی کی غیر موجودگی کو بھی بھانپ لیا
مزید پڑھ »