راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)5سال قبل پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں پر حملے میں ملوث
پانچ دہشت گردوں کو فوجی عدالتیں پھانسی دے چکی ہیں اور ان دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیاہے۔سزا پانے والے دہشت گردوں میں عبدالسلام،حضرت علی،مجیب الرحمان ،سبیل عرف یحییٰ اورتاج محمد شامل شامل ہیں۔آرمی پبلک اسکول پشاورحملے کے چار دہشت گردوں کوکوہاٹ جیل میں پھانسی دی گئی۔اے پی ایس پشاورپرحملے میں ملوث 4دہشتگردوں کو2دسمبر2015کوتختہ دارپرلٹکایاگیاتھا۔
ہم نیوز کے مطابق آرمی پبلک اسکول حملے کے اہم سہولت کارتاج محمدکوبھی پھانسی دےدی گئی۔دہشت گرد تاج محمد کوبھی فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔ دہشت گردتاج محمدنے مجسٹریٹ اورٹرائل کورٹ کے سامنے جرائم کااعتراف کیا۔ دہشت گردتاج محمد آرمی پبلک اسکول پشاور پرحملے میں استعمال ہوا۔دہشت گردتاج محمد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم رکن تھا،دہشت گردتاج محمدمسلح افواج پرحملوں اورخودکش بمباروں کوپناہ دینے میں ملوث...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 دسمبر تک توسیعلاہور: انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار سابق صوبائی وزیر رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 دسمبر تک توسیع کردی۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں ایک دن میں کیا کیا دیکھا جا سکتا ہےاگر آپ سیر کے لیے اسلام آباد آئے ہیں تو شاید آپ کے ذہن میں قابلِ دید مقامات میں فیصل مسجد اور دامنِ کوہ کے نام ہوں گے لیکن پاکستان کے اس دارالحکومت میں کچھ ایسی جگہیں بھی ہیں جہاں عام سیاح نہیں جاتے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 184 پوائنٹس کا اضافہگزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 184 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 40 ہزار 916 پوائنٹس پر بند ہوا۔
مزید پڑھ »