اب لاک ڈاؤن نہیں کرفیو لگانا پڑے گا،سعید غنی

پاکستان خبریں خبریں

اب لاک ڈاؤن نہیں کرفیو لگانا پڑے گا،سعید غنی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

اب لاک ڈاؤن نہیں کرفیو لگانا پڑے گا،سعید غنی ARYNewsUrdu

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اب لاک ڈاؤن نہیں کرفیو لگانا پڑے گا،جس کی ہم پوزیشن میں نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ آج اگر مارچ والا لاک ڈاؤن کریں تو ایسا کرنا مشکل ہوگا۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ جس قسم کا ہمیں لاک ڈاؤن چاہیے تھا ویسا نہیں ہوا،ہم نے شروع میں جولاک ڈاؤن لگایا تھا اب ویسا نہیں ہوسکےگا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں اب مزید لاک ڈاؤن ممکن نہیں ہے،لاک ڈاؤن لگا کر جو مقاصد حاصل کرنا چاہتے تھے وہ حاصل نہیں کرسکے۔

وزیر تعلیم سندھ کا مزید کہنا تھا کہ اب لاک ڈاؤن نہیں کرفیو لگانا پڑے گا،جس کی ہم پوزیشن میں نہیں ہیں۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کا قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایسا لاک ڈاؤن نہیں چاہتا تھا جو پاکستان میں ہوا،بدقسمتی سے جو لاک ڈاؤن ہوا اس نے نچلے طبقے کو تکلیف پہنچائی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس جانے والا نہیں، ویکسین کی تیاری تک ساتھ رہے گا اس وائرس نے بڑھنا ہے یہ پھیلے گا اور ہماری اموات بھی بڑھیں گی اس لیے ایس او پیز پر جتنا عمل کریں گے اور احتیاط کریں گے، محفوظ رہیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کا کوئی ملک بھی لاک ڈاؤن کو زیادہ برداشت نہیں کرسکتا، چوہدری سروردنیا کا کوئی ملک بھی لاک ڈاؤن کو زیادہ برداشت نہیں کرسکتا، چوہدری سرورپیرمحل : گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ لاک ڈاون میں نرمی کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ کرونا وائرس ختم ہوگیا، ہمیں اب بھی احتیاط سے کام لینا ہوگا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں جس طرح کا لاک ڈاؤن ہوا، اس طرح کا لاک ڈاؤن نہیں چاہتا تھا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں جس طرح کا لاک ڈاؤن ہوا، اس طرح کا لاک ڈاؤن نہیں چاہتا تھا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت کا پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن نرم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوبھارت کا پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن نرم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے، بھارتی وزیرداخلہ
مزید پڑھ »

بھارت میں پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوبھارت میں پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے، بھارتی وزیرداخلہ
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں سختی کی تردیدسندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں سختی کی تردیدسندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں سختی اور دکانوں کی بندش کی تردید کردی SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 08:49:46