اب نکلیں IMF کے چنگل سے

پاکستان خبریں خبریں

اب نکلیں IMF کے چنگل سے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

روزنامہ جنگ میں شائع سینیئر صحافی انصارعباسی کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں AnsarAAbbasi

آئی ایم ایف سے ڈیل ہوگئی، ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا، پاکستان کی معیشت کو ایک عارضی سہارا مل گیا لیکن اب پاکستان کا اصل امتحان بھی شروع ہو چکا ہے ۔

ذاتی طور پر بھی اگر کوئی شخص بار بار ہمارے پاس مدد کیلئے آئے تو دو، تین بار تو اسے پیسے دے دیں گے لیکن پھر اُس سےکنارہ کرلیں گے۔ ہمارے دل میں ایسے شخص کی عزت اور احترام ختم ہو جائے گا۔ بدقسمتی سے پاکستان کی بھی ہم نے یہی حالت بنا دی ہے۔ دوست ملکوں کو بھی امتحان میں ڈال دیا ہے۔ بہت ہو چکا، اب پاکستان کو بدلنا ہو گا۔ کوشش کریں کہ یہ ہمارا آئی ایم ایف کے ساتھ آخری پروگرام ہو۔ اب اپنے گھر کو درست کرنے پر توجہ دیں۔ ٹیکس نیٹ کو بڑھائیں۔ کاروبار کے حالات درست کریں۔ بیرونی سرمایہ کاری کو encourage کرنے کیلئےضروری اقدامات کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائیگا.پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائیگا.آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ کے تحت آئندہ 9ماہ میں مزید3ارب ڈالر کے قرضوں کی وصولی کے بعد پاکستان دنیا میں آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا
مزید پڑھ »

نواز شریف کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں جاری، پی پی قیادت سے ایک اور ملاقات ہوگینواز شریف کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں جاری، پی پی قیادت سے ایک اور ملاقات ہوگینواز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کے بھی رابطے ہوئے ہیں، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں سے پنجاب کی سیاست پر گفتگو ہوئی ہے، ذرائع مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

آشنا سے شادی کیلیے ماں نے شیرخوار کو قتل کیا؛لاش چھپانے کا طریقہ فلم میں دیکھا - ایکسپریس اردوآشنا سے شادی کیلیے ماں نے شیرخوار کو قتل کیا؛لاش چھپانے کا طریقہ فلم میں دیکھا - ایکسپریس اردوآشنا نے خاتون کے پہلے شوہر کے بچے کو قبول کرنے سے انکار کردیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:43:50