India ExpressNews
بھارتی ریاست گجرات میں سفاک ماں نے آشنا کے ساتھ شادی کے لیے اپنے 2 سالہ بیٹے کو قتل کردیا اور پولیس کے ساتھ 3 روز تک مسلسل بیٹے کو تلاش کرنے کے ڈرامے کرتی رہی۔
پولیس نے زیر تعمیر عمارت کے آس پاس سی سی ٹی وی کیمروں میں محفوظ ویڈیوز کو دیکھا تو انکشاف ہوا کہ بچہ اپنی ماں کے ساتھ عمارت میں داخل تو ہوا ہے لیکن باہر نہیں نکلا۔ باہر اکیلے ماں ہی آئی۔ خاتون کے آشنا نے پولیس کو فون پر بتایا کہ اس نے بچے کو اغوا نہیں کیا بلکہ وہ تو کبھی گجرات آیا ہی نہیں ہے۔ پولیس نے بیان کی تصدیق کی تو آشنا سچا ثابت ہوا جس پر خاتون کو حراست میں لے لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہوش حیات نے اپنی فلم پروڈکشن کمپنی لانچ کرنے کا اعلان کر دیا - ایکسپریس اردواداکارہ مہوش حیات نے یہ اعلان ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام میں گفتگو کے دوران کیا
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں عید کے دوسرے روز سالوں نے بہنوئی کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوگھریلو ناچاکی کی بنیاد پر لڑکی کے بھائیوں نے فائرنگ کی، مقتول کی شناخت عبد الجمیل کے نام سے ہوئی، مقدمہ درج
مزید پڑھ »
عید الاضحی کے دوسرے روز شوہر نے تشدد کرکے بیوی کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوشوہر نے طیش میں آکر خاتون کے سر پر لوہے کے سریے سے وار کیے اور فرار ہوگیا، پولیس
مزید پڑھ »
موساد: اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی کا ایران کے اندر خفیہ آپریشن میں کرائے کے قاتل کے اغوا کا دعویٰ - BBC News اردواسرائیل کی انٹیلیجنس ایجنسی موساد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے قبرص میں اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے کے مبینہ منصوبہ ساز کو پکڑنے کے لیے ایران میں خفیہ کارروائی کی ہے۔
مزید پڑھ »
گورنر سندھ کا کم آمدن والے افراد کیلیے ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوہیلتھ کارڈ کے ذریعے 5 لاکھ روپے تک کی ہیلتھ انشورنس مفت ہوگی اور لوگ اچھے اسپتالوں میں علاج کراسکیں گے، کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »