عدالت نے خورشید شاہ کو دوبارہ کب طلب کرلیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
سکھر:احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ء خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5روز کی توسیع کرتے ہوئے انہیں آئندہ سماعت پر دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ءاوررکن قومی اسمبلی خورشید شاہ کو عدالت کی جانب سے دیا گیا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پورا ہونے پر آج نیب نے دوبارہ احتساب عدالت میں پیش کیا۔نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے پی پی رہنماءخورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع کی استدعا کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع
مزید پڑھ »
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیعآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع Read News S_KhursheedShah MediaCellPPP NAB JudicialRemand
مزید پڑھ »
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،خورشیدشاہ کے ریمانڈ میں مزید5 روز کی توسیعسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلزپارٹی کے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-آمدن سے زائد اثاثہ جات...