آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،خورشیدشاہ کے ریمانڈ میں مزید5 روز کی توسیع

پاکستان خبریں خبریں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،خورشیدشاہ کے ریمانڈ میں مزید5 روز کی توسیع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اثاثہ جات کیس،خورشید شاہ کو ایمبولینس میں احتساب عدالت پہنچادیاگیا

رہنما خورشیدشاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید5 روز کی توسیع کردی اورانہیں 12 دسمبر کو دوبارہ پیش کرنے کاحکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت سکھر میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کیخلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی،نیب نے ایمبولینس میں پی پی رہنما کو احتساب عدالت میں پیش کیا،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے،وکیل نیب نے کہاکہ خورشیدشاہ کے ریمانڈکو 90 روز مکمل

نہیں ہوئے مزید ریمانڈدیا جائے ،وکیل خورشیدشاہ نے کہاکہ 82 روز ہو گئے نیب اب تک کوئی شواہد پیش نہیں کرسکا،خورشیدشاہ پر کوئی کیس نہیں بنتاہے، وکیل خورشیدشاہ نے کہاکہ ہم ضمانت نہیں لے رہے نیب مکمل انکوائری کرلے ۔احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید5 روز کی توسیع کردی اورانہیں 12 دسمبر کو دوبارہ پیش کرنے کاحکم دیدیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیعآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع
مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغازآمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغازاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب کی جانب سے سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محرومسندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محرومسندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محروم Sindh PolioVaccines Children MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP
مزید پڑھ »

دیوار پر ٹیپ سے لگا کیلا 1 کروڑ سے زائد قیمت پر فروختدیوار پر ٹیپ سے لگا کیلا 1 کروڑ سے زائد قیمت پر فروختدیوار پر ٹیپ سے لگا کیلا 1 کروڑ سے زائد قیمت پر فروخت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

تعلیمی منصوبوں پر 30ارب سے زائد خرچ کرینگے، اسد عمرتعلیمی منصوبوں پر 30ارب سے زائد خرچ کرینگے، اسد عمروفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں کہ موجودہ سال تعلیمی منصوبوں پر 30 ارب روپے سے زیادہ خرچ کرنے کا ہدف ہے۔ shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

80 کروڑ سے زائد کے منصوبوں میں مبینہ جعلسازی کا انکشاف - ایکسپریس اردو80 کروڑ سے زائد کے منصوبوں میں مبینہ جعلسازی کا انکشاف - ایکسپریس اردوکمیٹی نے 10 اسکیموں کوحکام کی مبینہ ہدایت پر خفیہ طریقے سے ٹھکانے لگادیا ،کاموں کے ورک آرڈر تک جاری کردیے ،ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 10:49:41