تعلیمی منصوبوں پر 30ارب سے زائد خرچ کرینگے، اسد عمر

پاکستان خبریں خبریں

تعلیمی منصوبوں پر 30ارب سے زائد خرچ کرینگے، اسد عمر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں کہ موجودہ سال تعلیمی منصوبوں پر 30 ارب روپے سے زیادہ خرچ کرنے کا ہدف ہے۔ shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV

وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں کہ موجودہ سال تعلیمی منصوبوں پر 30 ارب روپے سے زیادہ خرچ کرنے کا ہدف ہے۔

ٹویٹر پیغام میں وفاقی وزیر نے لکھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پہلے سال اعلیٰ تعلیم پر 18.8 ارب روپے خرچ کیے جبکہ لیگی حکومت نے اپنے آخری سال اعلیٰ تعلیم پر 16.4 ارب روپے خرچ کیے۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے پہلے سال اعلیٰ تعلیم پر 14.6 فیصد زیادہ فنڈز خرچ کیے اور اس سال بھی لیگی دور کے آخری سال کے مقابلے میں دوگنا فنڈز خرچ کریں گے۔

واضح رہے کہ حکومت نے اسد عمر کو پچھلے ماہ ہی وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی بنایا گیا ہے جبکہ اس سے قبل اسد عمر وزیر خزانہ بھی رہ چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسد عمر کے مستعفیٰ ہونے کے بعد اب قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ کا چیئرمین کسے منتخب کر لیا گیا ؟ جانئےاسد عمر کے مستعفیٰ ہونے کے بعد اب قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ کا چیئرمین کسے منتخب کر لیا گیا ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے رکن قومیا سمبلی فیض اللہ کمو کا دوبارہ
مزید پڑھ »

انگلینڈ کے سابق کپتان باب ویلس 70 برس کی عمر میں چل بسےانگلینڈ کے سابق کپتان باب ویلس 70 برس کی عمر میں چل بسےسابق انگلش کپتان کا انتقال، دنیائے کرکٹ افسردہ۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates BobWillis BobWillisRIP
مزید پڑھ »

انسٹاگرام کا کم عمر بچوں کو سوشل میڈیاسے دور رکھنے کیلئے بڑا اقدامانسٹاگرام کا کم عمر بچوں کو سوشل میڈیاسے دور رکھنے کیلئے بڑا اقدامانسٹاگرام کا کم عمر بچوں کو سوشل میڈیاسے دور رکھنے کیلئے بڑا اقدام Read News instagram SocialMedia ChildBehave Intagaram NewFeatures
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کیخلاف قرارداد متفقہ طورپر منظور، مجاہد عمر کو خراج تحسین پیشقومی اسمبلی میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کیخلاف قرارداد متفقہ طورپر منظور، مجاہد عمر کو خراج تحسین پیشقومی اسمبلی میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کیخلاف قرارداد متفقہ طورپر منظور، مجاہد عمر کو خراج تحسین پیش NAofPakistan Norway Quran Blasphemy Resolution
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:33:00