انسٹاگرام کا کم عمر بچوں کو سوشل میڈیاسے دور رکھنے کیلئے بڑا اقدام

پاکستان خبریں خبریں

انسٹاگرام کا کم عمر بچوں کو سوشل میڈیاسے دور رکھنے کیلئے بڑا اقدام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

انسٹاگرام کا کم عمر بچوں کو سوشل میڈیاسے دور رکھنے کیلئے بڑا اقدام Read News instagram SocialMedia ChildBehave Intagaram NewFeatures

جس کا مقصد 13 سال سے کم عمر بچوں کو اس فوٹو شیئرنگ ایپ سے دور رکھنا ہے۔ انسٹاگرام کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا گیا ہے کہ اب اس ایپ کے نئے صارفین کو اکاؤنٹ بناتے ہوئے اپنی تاریخ پیدائش کا اندراج کرنا ہوگا۔کمپنی کے مطابق وہ صارف کی تاریخ پیدائش کی معلومات کو ایپ میں صارفین کے لیے استعمال کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کرے گی۔پوسٹ میں مزید بتایا گیا کہ اصول و ضوابط کے مطابق انسٹاگرام اکاؤنٹ کے لیے بیشتر ممالک میں عمر کی حد کم از کم 13 سال ہے اور 13 سال سے کم عمر افراد...

اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا حصہ بننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ تاریخ پیدائش کی معلومات کا تقاضا کم عمر بچوں کو انسٹاگرام کا حصہ بننے سے روکنے کے لیے کیا جارہا ہے جبکہ دیگر کم عمر نوجوانوں کو اپلیکشن میں زیادہ محفوظ اور ان کی عمر کے مطابق تجربہ فراہم کرنا ہے۔ تاریخ پیدائش صرف صارف تک محدود رہے گی اور دیگر افراد اسے نہیں دیکھ سکیں گے۔تاہم کمپنی نے یہ واضح نہیں کیا کہ اگر کوئی 13 سال سے کم عمر بچہ خود کو زیادہ عمر کا بتا کر اکا?نٹ بنالے گا تو وہ اس کی روک تھام کیسے کرے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کے سابق کپتان باب ویلس 70 برس کی عمر میں چل بسےانگلینڈ کے سابق کپتان باب ویلس 70 برس کی عمر میں چل بسےسابق انگلش کپتان کا انتقال، دنیائے کرکٹ افسردہ۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates BobWillis BobWillisRIP
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کیخلاف قرارداد متفقہ طورپر منظور، مجاہد عمر کو خراج تحسین پیشقومی اسمبلی میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کیخلاف قرارداد متفقہ طورپر منظور، مجاہد عمر کو خراج تحسین پیشقومی اسمبلی میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کیخلاف قرارداد متفقہ طورپر منظور، مجاہد عمر کو خراج تحسین پیش NAofPakistan Norway Quran Blasphemy Resolution
مزید پڑھ »

اسد عمر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسد عمر کے مستعفیٰ ہونے کے بعد اب قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ کا چیئرمین کسے منتخب کر لیا گیا ؟ جانئےاسد عمر کے مستعفیٰ ہونے کے بعد اب قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ کا چیئرمین کسے منتخب کر لیا گیا ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے رکن قومیا سمبلی فیض اللہ کمو کا دوبارہ
مزید پڑھ »

بچے سے زیادتی کرنے والے پولیس اہلکار کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکمبچے سے زیادتی کرنے والے پولیس اہلکار کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکماسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نےبچےسےبدفعلی کرنیوالےملزم پولیس اہلکار کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل تین ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:45