بچے سے زیادتی کرنے والے پولیس اہلکار کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم ARYNewsUrdu
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچے سے بدفعلی کرنیوالے ملزم پولیس اہلکار شہزاد خلیق کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل تین ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے پولیس ملازم کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے کہا بچوں سے زیادتی پورے معاشرے کیخلاف سنگین جرم ہے، پولیس اہلکار شہریوں کی حفاظت کے لئے ہیں نہ کہ زیادتی کے لئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد میں دیس، پردیس کے پکوانوں سے مزین فوڈ فیسٹیول سج گیااسلام آباد میں دیس، پردیس کے پکوانوں سے مزین فوڈ فیسٹیول سج گیا Islamabad FoodFestival DeliciousFood pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
آصف زرداری و فریال تالپور کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی درخواست ضمانت،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا01:22 PM, 4 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان
مزید پڑھ »
بنوں کےایس پی انویسٹی گیشن اسلام آباد میں لٹ گئےبنوں کےایس پی انویسٹی گیشن اسلام آباد میں لٹ گئے Noorulamin000 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کا 22 دسمبر کو اسلام آباد میں کشمیر کے حق میں مارچ کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »