سراج الحق کے مطابق آزاد کشمیر حکومت کو پورے کشمیر کا واحد نمائندہ قرار دیا جائے — فائل فوٹو: اے ایف پی جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ملک میں کشمیر کے حق میں حکمرانوں کے ضمیر کو جگانے کیلئے 22 دسم
بر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان کردیا۔
انہوں نے مزید مطالبہ کیا کہ ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بین الاقوامی سطح پر بھارت پر پابندیاں عائد کی جائیں۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے خط پر بھی کیا ردعمل دیا گیا؟ اور ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ سید علی گیلانی نے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ بھارت نے شملہ معاہدہ اور معاہدہ لاہور ختم کئے، اب پاکستان بھی بھارت سے تمام معاہدے ختم کردے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ 5 اگست کے بھارتی اقدام سے 250 سال سے قائم ریاست کا خاتمہ ہوا اور مودی کے اس اقدام کے بعد کشمیر ایک بین الاقوامی مسئلہ بن گیا ہے جبکہ بھارت کے اس ظالمانہ اقدام کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج ہوئے۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ ایک لاکھ 4 ہزار 390 مربع کلو میٹر پر مشتمل علاقہ بھارت نے بغیر جنگ کے قبضے میں لے لیا اور ہم تماشہ دیکھتے رہے اور بھارتی فوج نے پورا فائدہ اٹھایا جبکہ ہمیں لائن آف کنٹرول پر مصروف رکھ کر بھارت نے کشمیر ہڑپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جماعت اسلامی کا لاکھوں لوگوں کیساتھ اسلام آباد جانے کا اعلانلاہور: جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ وہ 22 دسمبر کو کشمیریوں
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی آئندہ کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی، سراج الحقجماعت اسلامی آئندہ کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی، سراج الحق SirajOfficial pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
بھارت میں ہر 15 منٹ میں ایک خاتون زیادتی کا شکارحیدرآباد:نیشنل کرائم ریکارڈز بیورونےانکشاف کیابھارت میں ہر15منٹ میں ایک خاتون کاریپ کیاجاتاہےجبکہ خواتین پرتشددسمیت دیگرصنفی تفریق کےواقعات میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »