جماعت اسلامی آئندہ کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی، سراج الحق SirajOfficial pid_gov PTIofficial
اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمران کارکردگی کے سوال پر بدزبانی پر اتر آتے ہیں جبکہ وزراء عوام کی غربت کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غریب لوگ مہینہ بھر مزدوری کرکے صرف بجلی کا بل ہی بھرتے ہیں۔ دال ماش، دال بد
معاش بن گئی ہے جسے عام آدمی ہاتھ بھی نہیں لگاسکتا۔ ملک میں کرپشن اور مہنگائی کے سب ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ حکومت نے 15 ماہ میں 115 یوٹرن لیے جبکہ قرضوں کا بھی ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ نااہل حکومت کے دور میں پارلیمنٹ بے توقیر ہو گئی۔ نا اہل حکومت نے 20 لاکھ افراد بے روزگار کردیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا میں ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، حکمران جماعت کے ہیڈ کوارٹرز کا گھیراﺅآسٹریلیا میں ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، حکمران جماعت کے ہیڈ کوارٹرز کا گھیراﺅ Australia GlobalClimateProtests Rallies WildFires SmokeCoveredSydney
مزید پڑھ »
وزیراعظم بن کرعمران خان کےاَرمان پورےمگر عوام کےاَرمانوں کاخون ہوا:سینیٹر سراج الحقتبی سر(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نےکہاہےکہ
مزید پڑھ »
امریکہ کے 15 وفود کی پاکستان آمد متوقع لیکن کیوں ؟ وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی خوش ہوجائیں گےاسلام آباد (آ ن لائن) امریکہ کے 15تجارتی وفود پاکستان کا آئندہ برس دورہ کرینگے۔پاکستان
مزید پڑھ »
پی سی بی کے کئی دیگر ’’پرانے چہرے‘‘ بھی خطرے میں - ایکسپریس اردوانتظامیہ آئندہ چند ماہ میں مزید تبدیلیاں کرے گی،سبحان پرتاخیری حربوں کا الزام
مزید پڑھ »
قانون سازی کےراستہ میں بھی عمران خان نے بارودی سرنگیں بچھائی ہوئی ہیں ،حساس اداروں کو ہی یہ کانٹے چننا ہوں گے:لیاقت بلو چلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلو چ نےکہاہے کہ چیف
مزید پڑھ »